سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

26 ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی جس میں وفاق اور صوبوں کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ آئینی ترمیم کی ارکان سے زبردستی ووٹ منظوری نہیں لی جا سکتی، پارلیمنٹ نا مکمل اور اسکی آئینی حیثیت پر قانونی سوالات ہیں۔ عدلیہ کی آزادی اور اختیارات کی تقسیم آئین کا بنیادی ڈھانچہ ہے۔

درخواست گزاروں کے مطابق آئینی ترمیم سے آئین کا بنیادی ڈھانچہ تبدیل نہیں کیا جا سکتا، پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے چیف جسٹس کی تعیناتی مداخلت کے مترادف ہے، آئینی بینچز کا قیام سپریم کورٹ کے متوازی عدالتی نظام کا قیام ہے۔ استدعا کی گئی ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے آئین کے بنیادی حقوق اور بنیادی آئینی ڈھانچے کے منافی قرار دیا جائے، ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلانے سے روکا جائے۔

واضح رہے کہ عابد زبیری و دیگر درخواست گزاروں نے پہلے مجوزہ آئینی ترمیم کو چیلنج کیا تھا۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے سامنے عابد زبیری و دیگر درخواست گزاروں نے اپیل واپس لے لی تھی۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائروفاقی حکومت، وزارت قانون اور اٹارنی جنرل کو فریق بناتے ہوئے درخواست میں آئینی ترمیم کو کالعدم کرنے کی استدعا کی گئی ہے
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی وکیل نے 26ویں ترمیم کیخلاف درخواست دائر کردیسندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی وکیل نے 26ویں ترمیم کیخلاف درخواست دائر کردیاگر ترمیم میں کوئی غلط قانون بنا دیا جائے تو اس کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دی جاسکتی ہے، بیرسٹر علی طاہر
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کیسندھ ہائی کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کیسندھ ہائی کورٹ نے اس ہفتے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف پیش کردہ درخواست کو مسترد کر دیا۔ درخواست میں ترمیم کے مخالف وکلاء نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ یہ ترمیم قانون سے متصادم ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دیدیاوزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دیدیاغیر جمہوری طاقتوں کا راستہ روکنے کے لیے 26ویں آئینی ترمیم کارگر ثابت ہوگی، بلاول بھٹو
مزید پڑھ »

صدر مملکت کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاریصدر مملکت کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاریگزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد 26ویں آئینی ترمیم لاگو ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:15:34