وفاقی حکومت سے دہشتگردوں کے مقدمات کی تفصیلات طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے دہشت گردوں کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
دوران سماعت جسٹس قاضی امین نے کہا کہ فوجی عدالتوں سے ٹرائل کے بعد مجرمان کوسزا ہوئی، ہرکیس کے اپنے شواہد اورحقائق ہیں، کیا مجرمان رہائی کے فیصلے کے بعد جیلوں میں ہیں؟ ۔عدالت نے 196 دہشت گردوں کی رہائی کا حکم معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے دہشت گردوں کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔سپریم کورٹ نے تمام فریقین کونوٹس جاری کردیا۔
یاد رہے کہ پشاورہائیکورٹ نے 196 دہشت گردوں کی رہائی کاحکم دیا تھا، فوجی عدالتوں میں تمام دہشت گردوں کا ٹرائل ہوا تھا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیاسپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
نیب نے قانون کی دھجیاں بکھیرکر رکھ دیں، سپریم کورٹیہ فیصلہ جسٹس مقبول باقر نے تحریر کیا جو 87 صفحات پر مشتمل ہے جس کے آخر میں انھوں نے انقلابی شاعر حبیب جالب کے شعر کا حوالہ بھی دیا۔
مزید پڑھ »
خواجہ برادران کیخلاف نیب کیس انسانی تذلیل کی بدترین مثال ہے، سپریم کورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ نیب خواجہ برادران کا پیراگون سٹی پر کنٹرول ثابت کرنے میں ناکام رہا، ریفرنس اور تفتیشی رپورٹ میں تضادات ہیں۔
مزید پڑھ »
خواجہ برادران کیخلاف نیب کیس انسانی تذلیل کی بدترین مثال ہے، سپریم کورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ نیب خواجہ برادران کا پیراگون سٹی پر کنٹرول ثابت کرنے میں ناکام رہا، ریفرنس اور تفتیشی رپورٹ میں تضادات ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا از خود نوٹس کیس:حکومت کی پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع - Aaj.tv
مزید پڑھ »