سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کا معاملہ: آئینی ترمیم پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

ن्याय خبریں

سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کا معاملہ: آئینی ترمیم پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ
SUPREME COURTJUDGES APPOINTMENTCONSTITUTIONAL AMENDMENT
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر ججز تعیناتی کے موخر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آئینی ترمیم پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان ججز کا خیال ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے معاملے میں 26ویں ترمیم کیس میں آئینی بینچ فل کورٹ کا کہہ سکتا ہے۔

سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر ججز تعیناتی کے موخر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آئینی ترمیم پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خط لکھنے والوں میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں۔ یہ خط چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو لکھا گیا ہے۔ ججز نے خط میں لکھا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے معاملے میں 26ویں ترمیم کیس میں آئینی بینچ فل کورٹ کا کہہ سکتا ہے۔ نئے ججز آئے تو فل کورٹ کون سی ہو گی یہ

تنازعہ بنے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز ٹرانسفر ہوئے، آئین کے مطابق نئے ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوبارہ حلف لازم تھا۔ ججز نے لکھا ہے کہ آئینی ترمیم کا کیس ترمیم کے نتیجہ میں بننے والا آئینی بنچ سن رہا ہے۔ آئینی ترمیم کا مقدمہ فوری طور پر فل کورٹ میں مقرر ہونا چاہیے۔ پہلے بھی آئینی ترمیم کا کیس فل کورٹ میں مقرر کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ آئینی بینچ نے بھی کیس کافی تاخیر سے مقرر کیا گیا۔ آئینی ترمیم کیس کی آئندہ سماعت سے قبل ہی نئے ججز کی تعیناتی کے لیے جلد بازی میں اجلاس بلا لیا گیا۔ آئینی ترمیم کیس زیر سماعت ہے، ترمیم سے فائدہ اٹھانے والے ججز کے آنے سے عوامی اعتماد متاثر ہوگا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ آئینی بنچ اگر فل کورٹ کی درخواستیں منظور کرتا ہے تو فل کورٹ تشکیل کون دے گا؟ اگر فل کورٹ بنتی ہے تو کیا اس میں ترمیم کے تحت آنے والے ججز شامل ہونگے؟ اگر نئے ججز شامل نہ ہوئے تو پھر سوال اٹھے گا کہ تشکیل کردہ بنچ فل کورٹ نہیں۔ اگر موجودہ آئینی بنچ نے ہی کیس سنا تو اس پر بھی پہلے ہی عوامی اعتماد متزلزل ہے، عوام کو موجودہ حالات میں 'کورٹ پیکنگ' کا تاثر مل رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

SUPREME COURT JUDGES APPOINTMENT CONSTITUTIONAL AMENDMENT FULL BENCH PUBLIC CONFIDENCE

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیپی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیآئینی ترمیم کالعدم اور فیصلے تک قائم جوڈیشل کمیشن کو ججز تعیناتی سے روکنے کی استدعا
مزید پڑھ »

بادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، جسٹس منصوربادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، جسٹس منصوراگر ججز کمیٹی جوڈیشل آرڈر کو نظر انداز کریں تو معاملہ فل کورٹ میں جا سکتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »

بینچز اختیارات کیس: بادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، جسٹس منصوربینچز اختیارات کیس: بادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، جسٹس منصوراگر ججز کمیٹی جوڈیشل آرڈر کو نظر انداز کریں تو معاملہ فل کورٹ میں جا سکتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »

وزارت دفاع نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس کا ریکارڈ آئینی بینچ میں پیش کردیاوزارت دفاع نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس کا ریکارڈ آئینی بینچ میں پیش کردیافوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سپریم کورٹ کا 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں تناؤ: جسٹس منصور شاہ پر تنقید، 26 ویں ترمیم کا خطرہسپریم کورٹ میں تناؤ: جسٹس منصور شاہ پر تنقید، 26 ویں ترمیم کا خطرہآئینی بینچ اور ریگولر بینچ کے درمیان کشیدگی، جسٹس منصور شاہ پر تنقید اور ان کی 26 ویں ترمیم کو کالعدم قرار دینے والی حکمت عملی پر سوالات.
مزید پڑھ »

عدالتی بینچز کے اختیار سماعت سے متعلق کیس: اٹارنی جنرل کا عدالتی معاونین مقرر کرنے پر اعتراضعدالتی بینچز کے اختیار سماعت سے متعلق کیس: اٹارنی جنرل کا عدالتی معاونین مقرر کرنے پر اعتراضسپریم کورٹ میں عدالتی بینچز کے اختیار سماعت کے تعین کا معاملے کی سماعت جاری ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 18:01:37