سپریم کورٹ رجسٹرار نے قانونی تشریح کا مقدمہ فکس کرنے پر وضاحت طلب کرلی

Law خبریں

سپریم کورٹ رجسٹرار نے قانونی تشریح کا مقدمہ فکس کرنے پر وضاحت طلب کرلی
SUPREME COURTREGISTRARLEGAL INTERPRETATION
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے جسٹس منصور شاہ کے ریگولر بینچ میں قانونی تشریح کا مقدمہ فکس کرنے پر استفسار کرتے ہوئے فکسر برانچ کے افسران کو نوٹس جاری کر کے 7 روز میں وضاحت طلب کرلی۔

سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے قانونی تشریح کا مقدمہ جج جسٹس منصور علی شاہ کے ریگلولر بینچ میں فکس کرنے پر وضاحت طلب کرلی۔

ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کے کیس کے معاملے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے جسٹس منصور شاہ کے ریگولر بینچ میں قانونی تشریح کا مقدمہ فکس کرنے پر استفسار کرتے ہوئے فکسر برانچ کے افسران کو نوٹس جاری کر کے 7 روز میں وضاحت طلب کرلی۔

ذرائع کے مطابق نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ آئینی بینچ کا مقدمہ جسٹس منصور ریگولر بینچ میں کیسے لگ گیا، اس پر افسران وضاحتی جواب جمع کرائیں۔ جسٹس منصور علی شاہ کے بنچ نے کسٹم ڈیوٹی ایکٹ کا آرٹیکل 191A تناظر میں سننے کا فیصلہ کیا تھا جس کو پریکٹس اور پروسیجر کمیٹی نے آئینی بینچ کو بھجوادیا تھا۔Jan 28, 2025 09:36 AMوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گالوئر کرم میں مزید 6 بنکرز دھماکا خیز مواد سے تباہ کردیے گئےکراچی: نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے بزرگ راہگیر جاں بحقبھارت سے آنے والے نایاب ہرن کو آزاد کردیا گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

SUPREME COURT REGISTRAR LEGAL INTERPRETATION JUSTICE MANSOOR ALI SHAH REGULAR BENCH

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس کو بحال کردیا گیاایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس کو بحال کردیا گیارجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے نذر عباس کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے عہدے پر بحالی کا آفس آرڈر جاری کردیا
مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں کی حدود پر عدلیہ کا اہم فیصلہفوجی عدالتوں کی حدود پر عدلیہ کا اہم فیصلہپاکستان کی سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی حدود اور ان کی شہریوں پر مقدمہ چلانے کی صلاحیت پر اہم دستاویزی سوالات اٹھائے ہیں.
مزید پڑھ »

بینچز اختیارات کیس، ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گابینچز اختیارات کیس، ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گاسپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ جسٹس منصور اور جسٹس عقیل عباسی نے محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھ »

عدالت عظمیٰ میں مقدمہ کے تاریخ میں تبدیلی کے حوالے سے ایڈیشنل رجسٹرار کا انکشافعدالت عظمیٰ میں مقدمہ کے تاریخ میں تبدیلی کے حوالے سے ایڈیشنل رجسٹرار کا انکشافایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نے انٹرا کورٹ اپیل میں انکشاف کیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے حکم ناموں میں سماعت کے لیے تاریخوں کے ردوبدل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

شہری سے 9 کروڑ روپے لے کر واپسی کے تقاضے پر بھول جانے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درجشہری سے 9 کروڑ روپے لے کر واپسی کے تقاضے پر بھول جانے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درجشارع فیصل نرسری کے قریب 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے واقعے کا مقدمہ ٹیپوسلطان تھانے میں درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کو جاری شوکاز نوٹس کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل نمٹادیسپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کو جاری شوکاز نوٹس کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل نمٹادیسپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کو جاری شوکاز نوٹس کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل نمٹادی۔ سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے سوالات کیے کہ توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی گئی تو آرڈر کیسے دیا گیا۔ اس فیصلے میں مبینہ توہین کرنے والوں میں چیف جسٹس کو بھی شامل کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 18:56:52