اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
۔
آج سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس اظہر من اللہ نے ریماکس دیے تھے کہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ پگڑیوں کو فٹبال بنائیں گے، ایسا کہنے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کر رہے ہیں۔گزشتہ روز فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ اب کوئی پاکستان میں پگڑی اچھالے گا توہم اس کا فٹبال بنائیں گے، کوئی پیار کرے گا تو پیار دیں گے اگر بدمعاشی کرے گا ڈبل بدمعاشی کریں...
سابق وزیر کا کہنا تھا کہ پریس ریلیز میں جسٹس بابر ستار فرماتے ہیں کہ چیف جسٹس پاکستان کو آگاہ کیا تھا میں نے خط لکھا کہ جس طرح آپ نے آگاہ کیا اس کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ لوگوں کے دلوں میں شک و شبہات آ رہے ہیں، کسی پر الزام لگانے سے کام نہیں چلے گا ترازو پر شواہد دینا پڑیں گے، کوڈ آف کنڈکٹ آرٹیکل 2 کے تحت کہا گیا کہ جج اللہ سے ڈرنے والا اور اچھی زبان ہونی چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا پر ازخود نوٹس لے لیااسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے گزشتہ روز کی گئی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
مزید پڑھ »
ججز خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ ہو گیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ نجی ٹی وسی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کا عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف لکھے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بینچ آج کرے گا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی...
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت جاریاس معاملے پر سماعت کے لیے ججوں کو منتخب نہیں کیا گیا اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے خود کو بینچ سے الگ کیا: چیف جسٹس
مزید پڑھ »
خوفناک ٹریفک حادثہ : بچے ویڈیو نہ دیکھیںٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی نے موٹر سائیکل نوجوان کی جان لے لی، مصروف شاہراہ پر رکشہ ڈرائیور نے اچانک یو ٹرن لے لیا۔
مزید پڑھ »
لاہور کی آفیسرز ریزیڈینسیز میں عوامی وسائل کا استعمال، چیف سیکرٹری پنجاب سے وضاحت طلبلاہور کی گورنمنٹ آفیسرز ریزیڈینسیز میں غیرقانونی گارڈ رومز کا قیام اور عوامی وسائل کے غیرضروری استعمال کا چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا
مزید پڑھ »
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردیاحتساب عدالت نے نواز شریف کی بریت کی درخواست پر دلائل کیلئے نوٹس جاری کردیے
مزید پڑھ »