سپریم کورٹ کی پرویز مشرف کیس پر چیف جسٹس کی گفتگو کی تردید SupremeCourtOfPakistan ChiefJustice PervezMusharraf P_Musharraf
کردی۔سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کیس پر چیف جسٹس کی گفتگو سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا پر چلائی گئی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ خبریں چلانے والے ادارے اسی انداز میں سپریم کورٹ کی تردید کو چلائیں۔عدالت عظمی نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ مشرف کیس میں چیف جسٹس نے عدالتی
احکامات کے علاوہ کوئی حکم نہیں دیا۔ مشرف کیس کے حوالے سے لگنے والی خبر بغیر مصدقہ ذرائع کی چلائی گئی۔واضح رہے کہ بعض چیلنز نے چیف جسٹس سے منسوب گفتگو نشر کی ہے کہ انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مشرف کیس میں کئی مواقع پہ لالچ دیا گیا، اہم عہدوں کی پیشکش ہوئی جسے انہوں نے قبول نہیں کیا.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کی پرویز مشرف کیس پر چیف جسٹس کی گفتگو کی تردید - ایکسپریس اردومشرف کیس میں چیف جسٹس نے عدالتی احکامات کے علاوہ کوئی حکم نہیں دیا، سپریم کورٹ اعلامیہ
مزید پڑھ »
ملک میں سپریم کون ہے، پارلیمان یا سپریم کورٹ، فواد چوہدری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع، سپریم کورٹ کے فیصلے پرتجزیہسپریم کورٹ نے منگل کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی مدت میں توسیع سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، سماء ٹی وی کے اینکر پرسن nadeemmalik کا عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر تفصیلی تجزیہ SamaaTV
مزید پڑھ »
پرویزمشرف کی پارٹی فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریگیپرویز مشرف کی پارٹی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریگی SamaaTV Musharraf
مزید پڑھ »
عالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریفعالمی اقتصادی فورم کی نیب کی آگاہی اور تدارک کی حکمت عملی کی تعریف NAB InternationalEconomicForum Praised
مزید پڑھ »