سپریم کورٹ :ملازمت پربحالی کی کنٹریکٹ ملازمین کی اپیل مسترد

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ :ملازمت پربحالی کی کنٹریکٹ ملازمین کی اپیل مسترد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ہ اسکول چلانا محکمہ اوقاف کا کام نہیں،عدالت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملازمت پر بحالی کی کنٹریکٹ ملازمین کی اپیل مسترد کردی۔

چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2رکنی بینچ نے ملازمت پر بحالی کیلئے کنٹریکٹ ملازمین کی اپیل پر سماعت کی۔ وکیل ملازمین نے کہا کہ محکمہ اوقاف نے اسکول ہائیر ایجوکیشن خیبرپختونخواہ کو لیز پر دے دیا، اسکول کو لیز پر لینے کے بعد اساتذہ کو ملازمت سے نکال دیا گیا۔ جسٹس اعجاز الااحسن نے ریمارکس دیئے کہ اسکول چلانا محکمہ اوقاف کا کام نہیں، عدالت کے پاس محکمہ اوقاف کو اسکول کھولنے کا حکم دینے کا کوئی اختیار نہیں،ملازمین کو اسکول میں کنٹریکٹ پر رکھا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئیسپریم کورٹ کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے کورونا پر قومی پالیسی بنانے کی درخواست اعتراض لگا کرواپس کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا پر قومی
مزید پڑھ »

زاہد احمد کی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی کیا؟زاہد احمد کی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی کیا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اپنی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی بیان کردی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اشیائے خورد و نوش کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت -وزیراعظم کی اشیائے خورد و نوش کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خورد و نوش کی برآمد پر پابندی عائد کرنےکی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے جس کااعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش کی برآمد پرپابندی عائدکرنےکی ہدایت …
مزید پڑھ »

افطار کے لیے ٹورانٹو کی مساجد میں مغرب کی اذان کی اجازتافطار کے لیے ٹورانٹو کی مساجد میں مغرب کی اذان کی اجازتایسا کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مساجد کے باہر لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز سنائی دی گئی اور لوگوں نے اپنے گھروں میں اذان کی آواز براہ راست سنتے ہوئے افطاری کی۔
مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردواوگرا کی پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 44 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث گزشتہ ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 05:37:02