سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کا کیس کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا Supremecourt Pakistan PDM PPP PMLN PTI Punjab Lahore
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت کریں گے، اس حوالے سے سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کر دی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کل معمول کے کیسز کی سماعت نہیں کریں گے۔واضح رہے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی طبیعت ناساز ہونے پر آج کیسز کی سماعت کرنے والا بینچ اچانک ڈی لسٹ کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے بینچ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر تمام مقدمات کو بھی ڈی لسٹ کر دیا گیا، رجسٹرار سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن...
ڈی لسٹ ہونے والے بینچ نے آج 12 اہم مقدمات کی سماعت کرنی تھی، بینچ نمبر ون ڈی لسٹ ہونے کے بعد بینچ نمبر 2 کے مقدمات کی فہرست بھی منسوخ کر دی گئی، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل بینچ کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنجسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کو چیلنج کر دیا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں الیکشن سے متعلق کیس: وفاقی کابینہ اوراتحادی رہنماؤں کےاہم اجلاس کل طلباسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ میں الیکشن سےمتعلق کیس کےحوالے سے وفاقی کابینہ اوراتحادی رہنماؤں کےاجلاس کل طلب کرلئے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں انتخابات: مسلم لیگ (ق) نے امیدواروں کو ٹکٹس جاری کر دیئےپنجاب میں انتخابات: مسلم لیگ (ق) نے امیدواروں کو ٹکٹس جاری کر دیئے PMLQ PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore
مزید پڑھ »