سپریم کورٹ :مبینہ منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت خارج - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ :مبینہ منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت خارج - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

لزم کومکمل دستاویزات کے ساتھ دوبارہ ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلا آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبینہ منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے ملزم کومکمل دستاویزات کے ساتھ دوبارہ ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

دوران سماعت جسٹس اعجازلاحسن نے استفسار کیا کہ اتنی بڑی بینک ٹرانزیکشن ہوتی رہی توان کا کاروبارکیا تھا؟جس پر وکیل ملزم نے کہا کہ نریش کمار چاول کے کاروبارسے منسلک ہیں۔ جسٹس اعجازلاحسن نے استفسار کیا کہ اگر ایسا ہے توآپ کے پاس خریداری اور فروخت کرنے کے دستاویزات کیوں نہیں ہیں؟،جس پر وکیل نے کہا کہ 8 سال تک خریداری کیلئے پیسے آتے رہے جس پرکارروائی کی گئی۔

جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ کوئی ایک دستاویز دکھا دیں آپ کا چاول کا کاروبار ہے،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بتایا کہ ملزم کاروبارسے متعلق کہیں بھی ایک دستاویزنہیں دے سکا ،اتنی بڑی ٹرانزیکشن کا ثبوت ہی نہیں کہ کس سے خریدا کس کو فروخت کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پائلٹس کے مشکوک لائسنس:سول ایوی ایشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پائلٹس کے مشکوک لائسنس:سول ایوی ایشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آبادکےلئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اورججز روسٹرجاریسپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آبادکےلئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اورججز روسٹرجاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آبادکےلئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اورججز روسٹرجاری کردیاگیا،پرنسپل سیٹ اسلام آبادمیں آئندہ ہفتے3بنچ
مزید پڑھ »

پائلٹس کے مشکوک لائسنس: سول ایوی ایشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پائلٹس کے مشکوک لائسنس: سول ایوی ایشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع - Pakistan - Dawn Newsپائلٹس کے مشکوک لائسنس: سول ایوی ایشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 10:13:31