سپریم کورٹ نے الیکشن 90 دن سے آگے لے جانا غیر آئینی قرار دیا: علی ظفر

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ نے الیکشن 90 دن سے آگے لے جانا غیر آئینی قرار دیا: علی ظفر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے کہا کہ سپریم کورٹ کا حکم تھا کہ 90 دن میں الیکشن کرائے جائیں۔ DailyJang

ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے کہا کہ الیکشن کے بغیر جمہوریت چل سکتی ہے نہ آئین۔

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب میں عام انتخابات 14 مئی کو کرانے کے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی کی اپیل کی سماعت آئندہ ہفتے منگل تک ملتوی کر دی گئی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ انتخابات کا شیڈول جاری ہو گیا تھا لیکن الیکشن کمیشن نے الیکشن ملتوی کر دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا 9 مئی کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوععمران خان کا 9 مئی کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوعسپریم کورٹ نے عمران خان کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری غیر قانونی قرار دی ہے جب کہ عمران خان کے خلاف کئی نئے مقدمے درج کر ائے گئے ہیں: درخواست میں مؤقف تفصیلات:
مزید پڑھ »

’پنجاب میں پولنگ کا وقت کا ختم ہو چکا ہے، نتائج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا‘ - BBC News اردو’پنجاب میں پولنگ کا وقت کا ختم ہو چکا ہے، نتائج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا‘ - BBC News اردویاد رہے کہ 14 مئی، وہ تاریخ ہے جو سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں الیکشن کروانے کے لیے دی گئی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 06:18:55