انتخابات کرانا لازم ہیں تو 21 ارب روپے عمران خان سے لیے جائیں، عمران خان نے بیان دیاکہ اسمبلیاں جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر تحلیل کیں: درخواست میں استدعا
پاکستان عوامی لیگ کے چیئرمین ناصر محمود نے درخواست دائر کی جس میں صدر، وفاقی حکومت، وزیر اعظم، اسپیکر قومی اسمبلی، الیکشن کمیشن، عمران خان، حکومتی جماعتیں اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں غیر قانونی طریقے سے تحلیل ہوئیں، گزشتہ دنوں عمران خان نے بیان دیاکہ اسمبلیاں جنرل باجوہ کے کہنے پر تحلیل کیں، غیر متعلقہ شخص کے کہنے پر اسمبلیاں تحلیل نہیں...
درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملکی معاشی حالت انتخابات کیلئے موزوں نہیں ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عوام نے 5 سال کیلئے نمائندے منتخب کیے تھے، انتخابات اگر ہر صورت کرانے ہیں تو اخراجات عمران خان خود ادا کریں۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں بحال کی جائیں، انتخابات کرانا لازم ہیں تو 21 ارب روپے عمران خان سے لیے جائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عوام کو سڑکوں پر آئے بغیر آزادی نہیں ملنی لہٰذا اب آخری کال ہونی چاہیے: فواد چوہدریبنانا ری پبلک ہونے کی ایک اور مثال، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے خلاف چلائی جانے والی مہم ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے مذاکرات کی مہلت کا آج آخری روزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کے لیے حکومت اور تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخری دن ہے۔
مزید پڑھ »
ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے مذاکرات کی مہلت کا آج آخری روزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کے لیے حکومت اور تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخری دن ہے۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس عمر عطابندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیابینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللّٰہ شامل تھے، رجسٹرار سپریم کورٹ کے نوٹیفکیشن میں بینچ ڈی لسٹ کرنےکی وجوہات نہیں بتائی گئیں
مزید پڑھ »