سپریم کورٹ نے پی ایم ڈی سی کوچلانے کیلئے 9رکنی ایڈہاک کونسل قائم کردی

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ نے پی ایم ڈی سی کوچلانے کیلئے 9رکنی ایڈہاک کونسل قائم کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ایڈہاک کونسل کی سربراہی کون کریں گے؟ نام سامنے آگیا! یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates SupremeCourt PMDC

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کوچلانے کیلئے 9رکنی ایڈہاک کونسل قائم کردی ،جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل خان سربراہ ہوں گے۔

سپریم کورٹ نےپی ایم ڈی سی کیس کا مختصر فیصلہ سنادیا، جسٹس اعجازالاحسن نے مختصر فیصلہ پڑھ کرسنایا ،ایڈہاک کونسل کی سربراہی جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل خان کریں گے۔ ممبران میں اٹارنی جنرل ، سرجن جنرل آف پاکستان، وائس چانسلر نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز، وائس چانسلریونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، وائس چانسلرسندھ جناح میڈیکل یونیورسٹی ، وائس چانسلرخیبر میڈیکل یونیورسٹی ، وائس چانسلرشہید ذوالفقارعلی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی ، وائس چانسلربولان میڈیکل یونیورسٹی کوئٹہ ، پرنسپل مونٹ مورینسی کالج آف ڈینٹسٹری لاہورشامل ہوں گے۔

عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیرسماعت توہین عدالت کی درخواست بھی خارج کردی ، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ :پی ایم ڈی سی رجسٹرارکی بحالی کیخلاف حکومتی اپیل پرفیصلہ محفوظسپریم کورٹ :پی ایم ڈی سی رجسٹرارکی بحالی کیخلاف حکومتی اپیل پرفیصلہ محفوظچیف جسٹس نے رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو فیصلے تک عمارت میں داخل ہونے سے بھی روک دیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ظفر مرزا کا سپریم کورٹ میں غیر سنجیدہ رویہ، وزیراعظم نے سرزنش کردیڈاکٹر ظفر مرزا کا سپریم کورٹ میں غیر سنجیدہ رویہ، وزیراعظم نے سرزنش کردیڈاکٹر ظفر مرزا کا سپریم کورٹ میں غیر سنجیدہ رویہ، وزیراعظم نے سرزنش کردی Islamabad PMImranKhan Reprimands zfrmrza ImranKhanPTI SupremeCourt COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلوں کونظرانداز کرنا کوئی اچھا عمل نہیں،چیف جسٹسسپریم کورٹ کے فیصلوں کونظرانداز کرنا کوئی اچھا عمل نہیں،چیف جسٹسعدالت نے ورکرزویلفیئربورڈ کی درخواست پرفیصلہ آنے تک پشاورہائیکورٹ کو سماعت سے روک دیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائروزیر اعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی،آئینی درخواست ایڈووکیٹ جہانگیر جدون نے سپریم
مزید پڑھ »

کروناوائرس کی روک تھام، حکومتِ پاکستان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعکروناوائرس کی روک تھام، حکومتِ پاکستان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعکروناوائرس کی روک تھام، حکومتِ پاکستان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 02:12:38