مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا۔
حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت کے دستخط سے قانون بن گیا ہے۔ عدالت نے نئے قانون پر عمل درآمد روکنے کا عبوری حکم دیا تھا، عدالت نے گزشتہ سماعت پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ بھی طلب کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔
مزید پڑھ »
مبینہ آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر دوسری سماعت آج ہوگیاسلام آباد : مبینہ آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر دوسری سماعت آج ہوگی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ : آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد : ( دنیا نیوز ) سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ : آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد : ( دنیا نیوز ) سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: آڈیولیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف آئینی درخواستوں پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھ »
آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت ملتویسپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھ »