سپریم کورٹ نے کیسے فیصلہ کیا ایک جج کو مخصوص کیسز سننے سے منع کیا گیا؟چیف ...

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ نے کیسے فیصلہ کیا ایک جج کو مخصوص کیسز سننے سے منع کیا گیا؟چیف ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے آپ کو میرا سوال پسند نہیں آیا جو آپ نے جواب نہیں دیا،اتنی باریکیوں میں مت جائیں، سپریم کورٹ کے اختیار استعمال کرنے پر کیا کہیں گے؟سپریم کورٹ نے تو کئی بار اپنے اختیار سے تجاوز کیا، تجاوز کی بات آپ نہیں کریں گے کیونکہ آپ کو روز یہاں پیش ہونا ہے،چیف جسٹس نے کہاکہ سپریم کورٹ نے آئین میں کون سے درج اختیارات پر عمل کیا ہے؟بہت ہو گیا ملک سے کھلواڑ،سپریم کورٹ نے کیسے فیصلہ کیا ایک جج کو مخصوص کیسز سننے سے

مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونیوالا ہے ، ملک بھر میں بارشوں ...نواز شریف کا ساتھ مہنگائی سے نجات کی ضمانت ہے: مریم نوازOct 11, 2023 | 03:50 PM

منع کیا گیا؟چالیس گھنٹوں میں کسی نے سپریم کورٹ کی غلطی پر بات نہیں کی،سپریم کورٹ کی غلطیوں سے متعلق درخواست تو دائر ہونے کا بھی اختیار نہیں ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کررہا ہے، دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ ماسٹر آف روسٹرکا لفظ کہاں سے آیا،جیسے ہم کہتے ہیں جمہوریت کا لفظ ماخذ میگنا کارٹا ہے،جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ جب ہم سکول میں پڑھتے تھے...

جسٹس منیب اختر نے کہا کہ نوآبادیاتی یا غیرنوآبادیاتی کی بحث میں نہ پڑیں،گر کسی کو شکایت ہے کہ پچھلوں سے شکایت ہے تو آپ کر دیں،ہم کہتے ہیں پریکٹس اینڈ پروسیجر ہمارا کام ہے آپ نے ہمیں جکڑ لیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ ماسٹر آف روسٹر کا لفظ کہاں سے آیاَ؟ کیا ایسا انگلستان، امریکا یا کہیں اور ہے،جسٹس منیب اختر نے کہاکہ سوال یہاں بھی یہی ہے اس قانون کے تحت ماسٹر آف روسٹر 3رکنی ججز کمیٹی ہوگی،جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اگر ایک لفظ کی 2تشریحات ہوں گی تو اس پر آئینی پرنسپل کیا ہے،کون سی تشریح اپنائی...

اٹارنی جنرل نے کہاکہ آرٹیکل 184اور 185میں سپریم کورٹ کا اختیار بڑھانے کی کوئی ممانعت نہیں،جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ سپریم کورٹ کو تو اپنے دائرہ اختیار میں توسیع پر خوش ہونا چاہئے۔چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے آپ کو میرا سوال پسند نہیں آیا جو آپ نے جواب نہیں دیا،اتنی باریکیوں میں مت جائیں،توسپریم کورٹ کے اختیار استعمال کرنے پر کیا کہیں گے؟سپریم کورٹ نے تو کئی بار اپنے اختیار سے تجاوز کیا، تجاوز کی بات آپ نہیں کریں گے کیونکہ آپ کو روز یہاں پیش ہونا...

چیف جسٹس نے کہاکہ سپریم کورٹ نے آئین میں کون سے درج اختیارات پر عمل کیا ہے؟بہت ہو گیا ملک سے کھلواڑ،سپریم کورٹ نے کیسے فیصلہ کیا ایک جج کو مخصوص کیسز سننے سے منع کیا گیا؟چالیس گھنٹوں میں کسی نے سپریم کورٹ کی غلطی پر بات نہیں کی،سپریم کورٹ کی غلطیوں سے متعلق درخواست تو دائر ہونے کا بھی اختیار نہیں ہے،ملک کو آگے بڑھنا ہے،پہلے انگریز چیف جسٹس تھے جن کا فیصلہ مولوی تمیز الدین کے حق میں تھا،تین یا چار ججز پر بنچ بنا کر کون سا اختیار استعمال ہوا ہے یہ بتادیں،اس بارے میں بات کیوں نہیں کرتے کہ بنچز...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس؛ یہ آج اس سماعت کا آخری دن ہے، چیف جسٹسسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس؛ یہ آج اس سماعت کا آخری دن ہے، چیف جسٹسسپریم کورٹ غلطی کر دے تو کیا پارلیمنٹ اس کو درست کر سکتی ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »

کیا فل کورٹ اپیل کا حق دے سکتی ہے؟جسٹس منیب اختر کا وکیل ایم کیو ایم سے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے وکیل فیصل صدیقی سے استفسار کیا کہ آپ کے دلائل سے یہ اخذ کیا جا سکتا ہے سپریم کورٹ خود اپیل کا حق دے سکتی ہے،کیا فل کورٹ بیٹھ کر اپیل کا حق دے سکتی ہے؟ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ  میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت  جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کررہا ہے ،وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ رجسٹرارآفس کے
مزید پڑھ »

یوگی ادیتہ ناتھ کی پاکستان سے سندھ واپس لینے کی دھمکیانہوں نے مزید کہا کہ تقسیم ہند ہوئی تو لاکھوں افراد کا قتل عام کیا گیا، انڈیا کا ایک بڑا حصہ پاکستان کے نام سے وجود میں آ گیا۔
مزید پڑھ »

یوگی ادیتہ ناتھ کی پاکستان سے سندھ واپس لینے کی دھمکییوگی ادیتہ ناتھ کی پاکستان سے سندھ واپس لینے کی دھمکیانہوں نے مزید کہا کہ تقسیم ہند ہوئی تو لاکھوں افراد کا قتل عام کیا گیا، انڈیا کا ایک بڑا حصہ پاکستان کے نام سے وجود میں آ گیا۔
مزید پڑھ »

وہ کیا ضروریات تھیں جن کی بنیاد پر پارلیمنٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ  کیخلاف کیس میں جسٹس مظاہر نقوی نے استفسار کیا وہ کیا ضروریات تھیں جن کی بنیاد پر پارلیمنٹ نے یہ ایکٹ بنایا؟جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ اپیل کا حق آئینی ترمیم سے ہی دیا جا سکتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ  میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت  جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کررہا ہے ،ایم کیو ایم کے وکیل فیصل صدیقی نے کہاکہ رولز بنانے کا اختیار سپریم کورٹ کو دیا گیا ہ
مزید پڑھ »

امریکی صدر کا حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو اضافی مدد فراہم کرنے کا فیصلہامریکی صدر کا حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو اضافی مدد فراہم کرنے کا فیصلہوائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے امریکی صدر جو بائیڈن نے حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو اضافی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو آگاہ کیا کہ حماس کے حملوں کے بعد اضافی امریکی فوجی امداد اسرائیل کے لیے جا رہی ہے۔ اس میں سے زیادہ حصہ آنے والے دنوں میں اسرائیل پہنچ جائے گا۔امریکی ایوان صدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بائیڈن اور نیتن یاہو نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے موجودہ کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ کہ اسرائیل کے دشمنوں کو یہ سمجھنے سے روکا جائے کہ وہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 10:03:58