سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

قیدیوں کی ضمانت سے متعلق ہائیکورٹس کے فیصلے کالعدم قرار تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews CoronaVirusUpdate

اسلاآباد:سپریم کورٹ نےکورونا وائرس کے باعث قیدیوں کی ضمانت سے متعلق اسلام آباد اورسندھ ہا ئیکورٹ کےفیصلے کالعدم قراردیتے ہوئے رہائی پانے والے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ۔

چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے کورونا وبا ءکے پیش نظر قیدیوں کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔ سپریم کورٹ نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق اسلام آبادہائیکورٹ اورسندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیئے ۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی تجاویز منظور کرلیں،عدالت نے دائر درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیااور رہا کئے گئے قیدیوں کو دو بارہ گرفتار کرنے کا حکم دےدیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: کورونا سے متعلق وفاقی و صوبائی حکومتوں کی رپورٹس پر اظہار عدم اطمینانسپریم کورٹ: کورونا سے متعلق وفاقی و صوبائی حکومتوں کی رپورٹس پر اظہار عدم اطمینان
مزید پڑھ »

پاکستان میں کلوروکوین کا کورونا متاثرین پر استعمال کتنا موثر؟پاکستان میں کلوروکوین کا کورونا متاثرین پر استعمال کتنا موثر؟حال ہی میں لاہور کے میو ہسپتال نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ہسپتال میں داخل کووِیڈ 19 کے چند مریضوں پر کلوروکوین کا استعمال کیا گیا ہے اور اس دوا کے مثبت نتائج سامنے آنے کے بعد ہسپتال اس کا استعمال جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
مزید پڑھ »

نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn Newsنئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

استنبول: کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عائد پابندیوں سے شہر ویراناستنبول: کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عائد پابندیوں سے شہر ویراناستنبول: کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عائد پابندیوں سے شہر ویران Istanbul Learns Live Behind Closed Doors Turkey Communications MFATurkey Turkey_Gov trpresidency CoronaOutbreak Covid_19 COVID19Pandemic COVID2019
مزید پڑھ »

کورونا پھیلانے کا خدشہ، لوگوں نے فائیو جی ٹاورز کو آگ لگادی - Tech - Dawn Newsکورونا پھیلانے کا خدشہ، لوگوں نے فائیو جی ٹاورز کو آگ لگادی - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 17:25:25