سپریم کورٹ کو ضامن یا ثالث بننے کا حق نہیں دے سکتے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ کو ضامن یا ثالث بننے کا حق نہیں دے سکتے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ کا کام پنچایت نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو ضامن یا ثالث بننے کا حق نہیں دے سکتے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے اس کے فیصلوں کو تسلیم کرنا پڑیگا، الیکشن کے فنڈز کا معاملہ دوبارہ پارلیمان میں آئے گا اور وہی اسے حل کرے گی، کسی بھی ممکنہ عدالتی فیصلے کے پیش نظر پارلیمنٹ کا فورم استعمال کیا جائیگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنجپریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنجسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کو چیلنج کر دیا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا اختیار آئین کی تشریح ہے، آئین کی ترمیم نہیں: ملک احمد خانسپریم کورٹ کا اختیار آئین کی تشریح ہے، آئین کی ترمیم نہیں: ملک احمد خانسپریم کورٹ کی آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح نیا آئین لکھنے کے متراداف ہے: معاون خصوصی وزیراعظم
مزید پڑھ »

ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے مذاکرات کی مہلت کا آج آخری روزملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے مذاکرات کی مہلت کا آج آخری روزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کے لیے حکومت اور تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخری دن ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے مذاکرات کی مہلت کا آج آخری روزملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کیلئے مذاکرات کی مہلت کا آج آخری روزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کے لیے حکومت اور تحریک انصاف کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج آخری دن ہے۔
مزید پڑھ »

انتخابات ایک ساتھ ہوں گے یا علیحدہ علیحدہ جولائی میں ہوں گے یا اکتوبر میں فیصلہ سپریم کورٹ نہیں پارلیمنٹ کرے گی: اتحادی جماعتوں کا اعلانانتخابات ایک ساتھ ہوں گے یا علیحدہ علیحدہ جولائی میں ہوں گے یا اکتوبر میں فیصلہ سپریم کورٹ نہیں پارلیمنٹ کرے گی: اتحادی جماعتوں کا اعلان03:19 PM, 26 Apr, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : اتحادی جماعتوں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا کام آئین کے مطابق فیصلے کرنا ہے ثالثی کرانا نہیں۔ ثالثی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 14:06:49