پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمیسیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت میں توسیعایرانی صدر 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گےپاکستانی شہری سے شادی کرنیوالی خاتون پر شوہر کا تشدد، زبردستی بھارت بھیجنے کی کوششنانبائی ایسوسی ایشنز نے روٹی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ مسترد کردیاراولپنڈی؛ کم عمر لڑکے سے مبینہ اجتماعی بدفعلی، ملزم گرفتارآسٹریلیا کے شہر سڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملے میں پادری سمیت متعدد افراد زخمی ہو...
یہ واقعہ پیر کی شام سڈنی سے تقریباً 30 کلومیٹر دور قصبے واکیلے کے کرائسٹ دی گڈ شیفرڈ چرچ میں پیش آیا۔ نیو ساؤتھ ویلز کی ایمبولینس سروس کے مطابق واقعے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک 50 سالہ شخص بھی شامل ہے جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال لے جایا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، حملہ آور کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
جس بشپ پر حملہ کیا گیا تھا اس کا نام مار ماری ایمینوئل ہے، چرچ کی ویب سائٹ کے مطابق ایمانوئل کو 2009 میں پادری اور پھر 2011 میں بشپ مقرر کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ ہفتہ کو سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص کے لوگوں پر حملے میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے، حملہ آور پولیس کی فائرنگ سے مارا گیا تھا۔بچے کو کچلنے والی مرسیڈیز کار پی پی پی ایم پی اے فاروق اعوان کے فارم سے برآمدشادی کے بعد شوبز سے دوری اختیار کرلوں گی، مہوش حیاتایران کا اسرائیل پرحملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس بغیرنتیجے کے ملتویخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاپنگ مال میں دہشت گردی، چھ افراد ہلاکسڈنی : آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں چاقو سے مسلح ملزم کے حملے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک زخمی بچے کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھ »
سڈنی میں حملہ آور نے خنجر کے وارکرکے 5 افراد کو ہلاک کر دیا، متعدد زخمیسڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک شاپنگ سینٹر میں ایک شخص نے خنجر کے وار کرکے 5 افراد کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کر دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سڈنی کے علاقے Bondi جنکشن کے ویسٹ فیلڈ شاپنگ سینٹر میں یہ واقعہ پیش آیا۔پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔اسسٹنٹ پولیس کمشنر انتھونی کوکی نے...
مزید پڑھ »
آسٹریلیا : حملہ آور نے خنجر کے وارکرکے 5 افراد کو ہلاک کر دیا، متعدد زخمیآسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک شاپنگ سینٹر میں ایک شخص نے خنجر کے وار کرکے 5 افراد کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کر دیا۔سڈنی کے علاقے Bondi جنکشن کے ویسٹ فیلڈ شاپنگ سینٹر میں یہ واقعہ پیش آیا۔پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔اسسٹنٹ پولیس کمشنر انتھونی کوکی نے بتایا کہ ایک خاتون پولیس اہلکار نے حملہ آور کو فائرنگ...
مزید پڑھ »
سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص کا حملہ، سات افراد ہلاکواقعے کی ویڈیوز بھی منظر عام پر، متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھ »
سڈنی حملہ : ہلاک افراد میں ایک پاکستانی بھی شامل تھا، پولیسسڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سڈنی کے ایک شاپنگ سینٹر میں 13 اپریل کو ہونے والے حملے میں ہلاک افراد میں ایک پاکستانی بھی شامل تھا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ویسٹ فیلڈ نامی شاپنگ سینٹر میں ایک شخص نے خنجر کے وار کرکے 6 افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔سڈنی پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں ہلاک 6 افراد میں ایک...
مزید پڑھ »
بھارتی یونیورسٹی نے ہاسٹل میں نماز پڑھنے پر تشدد کا شکار مسلمان طلبہ کو ہی نکال دیاگزشتہ ماہ 17 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلمان طلبہ پر حملہ کر دیا تھا اور 5 افراد زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »