سڑک پر چلتے ہوئے راہگیر کے ساتھ انہونی ہوگئی،بچے نہ دیکھیں

پاکستان خبریں خبریں

سڑک پر چلتے ہوئے راہگیر کے ساتھ انہونی ہوگئی،بچے نہ دیکھیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

سڑک پر چلتے ہوئے راہگیر کے ساتھ انہونی ہوگئی،بچے نہ دیکھیں مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

بیجنگ: چین کے شہر ہائکو میں ٹرک کا ٹائر پھٹنے سے سڑک پر چلنے والا راہگیر زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی چین کے شہر ہائکو میں 17 مئی کو سڑک پر موڑ کاٹتے ہوئے بل بورڈ سے ٹکرانے کے بعد ٹرک کا ٹائر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں قریب سے گزرتا ہوا راہگیر زخمی ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر ایمبولینس پہنچی اور زخمی راہگیر کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔واقعے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈرائیور کی جانب سے موڑ کاٹتے ہوئے کیسے حادثہ پیش آیا۔یاد رہے کہ رواں سال 23 جنوری کو چین کے صوبے سیچوآن کے شہر چونگ کنگ میں موڑ کاٹنے والا ٹرک ڈرائیور سڑک سے گزرتے موٹر سائیکل سوار کو دیکھ نہ سکا اور یوں موٹر سائیکل ٹرک کے نیچے آگئی تھی تاہم نوجوان اس خطرناک حادثے میں معجزانہ طور زندہ بچ گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کیخلاف ناکامی، اوباما کی پھر ٹرمپ اور امریکی انتظامیہ پر تنقید - World - Dawn News
مزید پڑھ »

مراد علی شاہ پر ملکی معیشت کو تباہ کرنے کا الزام | Abb Takk Newsمراد علی شاہ پر ملکی معیشت کو تباہ کرنے کا الزام | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اسرائیل میں چینی سفیر پراسرار طور پر ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

اسرائیل میں تعینات چینی سفیر پراسرار طور پر ہلاک، موت کی وجہ معلوم نہ ہوسکیاسرائیل میں تعینات چینی سفیر پراسرار طور پر ہلاک، موت کی وجہ معلوم نہ ہوسکیتل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی میڈیا کے مطابق 58 سالہ چینی سفیر ڈو وی اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تاہم ان کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر بھی زبردست پذیرائیوزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر بھی زبردست پذیرائیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر بھی زبردست پذیرائی ہو رہی ہے۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف اس سے متعلق ایک آرٹیکل شائع کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 16:07:37