سکھر میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، پولیس نے مارٹر گولے داغ دیے

پاکستان خبریں خبریں

سکھر میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، پولیس نے مارٹر گولے داغ دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

سکھر میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، پولیس نے مارٹر گولے داغ دیے ARYNewsUrdu

سکھر: صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں شاہ بیلو کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن جاری ہے، پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولے بھی داغے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی عرفان علی سموں نے کہا ہے کہ کچے کے علاقے میں شروع کیا گیا آپریشن بدستور جاری ہے، ڈاکوؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکوؤں کے خلاف اس آپریشن میں مارٹر گولوں سمیت جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ 24 جنوری کو بھی سکھر پولیس نے ایس ایس پی عرفان علی سموں کی قیادت میں شاہ بیلو کچے میں جرائم پیشہ افراد اور منظم ڈاکوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا تھا، جس میں کئی گھنٹوں کی فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3 اشتہاری ملزمان سمیت 5 سہولت کار گرفتار کر لیے گئے تھے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ کریک ڈاؤن میں منیر مصرانی سمیت منظم ڈاکوؤں کے ٹھکانے تباہ کیے گئے، علاقے میں مزید پولیس پکٹس بھی قائم کیے گئے۔ ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ مکماس سے قبل بھی 11 نومبر 2019 کو شاہ بیلو کچے میں جرائم پیشہ افراد اور منظم ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری کیا گیا تھا، تاہم پولیس کسی ڈاکو کو گرفتار یا ہلاک نہیں کر سکی تھی، پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر ماٹر گولے بھی فائر کیے گئے تھے۔

ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق تھانہ کندھرا کی حدود میں بھی پولیس مقابلہ ہوا جس میں ساجد نامی ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، جب کہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، گرفتار ملزم سے 10 سے زائد مسروقہ موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ مریضوں میں اضافہ، خاتون اوراس کے بیٹے میں کروناوائرس کی تشخیصلاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ مریضوں میں اضافہ، خاتون اوراس کے بیٹے میں کروناوائرس کی تشخیصلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ کیس سامنے آگئے، 23 سالہ خاتون
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے اعلان کے بعدمحمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعدمحمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعدمحمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہ America Palestine DonaldTrump PeacePlan POTUS
مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن میں 5 دہشتگردہلاک،2 جوان شہیدسکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن میں 5 دہشتگردہلاک،2 جوان شہیدراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں
مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کے جنگی جنون کے جواب میں امن کا پیغام دیا:صدرپاکستان نے بھارت کے جنگی جنون کے جواب میں امن کا پیغام دیا:صدرپاکستان نے بھارت کے جنگی جنون کے جواب میں امن کا پیغام دیا:صدر Pakistan ArifAlvi Islamabad Addressed pid_gov MoIB_Official PTIofficial ArifAlvi
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازے میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگےمقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازے میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام میں ایک نوجوان، جسے بھارتی قابض فوج نے شہید کر دیا تھا، کی نماز جنازہ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے بلند شگاف نعرے لگنے لگے۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازوں میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگےمقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازوں میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام میں ایک نوجوان، جسے بھارتی قابض فوج نے شہید کر دیا تھا، کی نماز جنازہ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے بلند شگاف نعرے لگنے لگے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:06:57