سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے اہلکار پرفرد جرم عائد

پاکستان خبریں خبریں

سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے اہلکار پرفرد جرم عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

وکاس یادیو پر منی لانڈرنگ کی فرد جرم بھی عائد کی گئی ہے، رپورٹ

سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے اہلکار پرفرد جرم عائدامریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش کرنے پر بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے اہلکار پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے سکھ فار جسٹس کونسل کے رہنما اور سکھوں کی الگ ریاست خالصتان کے حامی گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں بھارت کی خفیہ ایجنسی ‘را ‘ کے اہلکار وکاس یادو پر فرد جرم عائد کردی۔ وکاس یادیو را کے لیے ‘سی سی ون’ کا کوڈ استعمال کیا جا رہا تھا۔ وکاس یادیو پر منی لانڈرنگ کی فرد جرم بھی عائد کی گئی ہے۔ وکاس یادیو پر گزشتہ سال گرپتونت سنگھ کو نیویارک میں قتل کرنے کی سازش کا الزام...

اس سے قبل امریکا میں ‘را’ کے ایک اور ایجنٹ نکھل گپتا پر گزشتہ سال فرد جرم عائد کی گئی تھی اور وہ اس وقت بروکلین کی جیل میں قید ہے۔ دوسری جانب سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بیان کہا کہ ‘را ‘ کے افسروکاس یادو پر فرد جرم عائد کیا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ مودی سرکار امریکا کی خودمختاری کو چیلنج کرنے اور خالصتان نواز شخص کی زندگی اور آزادی کو خطرات سے دوچار کرنے کے نتائج بھگتے گی۔

پنوں نے کہا کہ اگرچہ مودی حکومت انہیں امریکا اور کینیڈا میں اپنی پراکیسز کے ذریعے قتل کرنے کی سازش جاری رکھے ہوئے ہے مگر وہ اس کی پرواہ نہ کرتے ہوئے خالصتان کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد جاری رکھیں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھ فارجسٹس کے رہنما کی قتل کی سازش پربھارت کیخلاف امریکا میں مقدمہسکھ فارجسٹس کے رہنما کی قتل کی سازش پربھارت کیخلاف امریکا میں مقدمہبھارتی دھمکیاں خالصتان کے قیام کیلیے ریفرینڈم سے نہیں روک سکتیں، گرپتونت سنگھ پنوں
مزید پڑھ »

سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟اس بیماری کے انکشاف کے بعد سلمان خان کی امریکا میں سرجری بھی ہوئی : بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

خالصتان رہنما قتل سازش؛ امریکی عدالت نے بھارتی مشیر قومی سلامتی کو طلب کرلیاخالصتان رہنما قتل سازش؛ امریکی عدالت نے بھارتی مشیر قومی سلامتی کو طلب کرلیامودی کے دست راست اور مشیر قومی سلامتی نے خالصتان رہنما کے قتل کی سازش میں اہم کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »

بھارتی ایجنسی ’را‘ نے پاکستان میں 11 سکھ اور کشمیری قتل کیے: امریکی اخباربھارتی ایجنسی ’را‘ نے پاکستان میں 11 سکھ اور کشمیری قتل کیے: امریکی اخبارکینیڈا سے قبل امریکا، آسٹریلیا، برطانیہ اور جرمنی بھی بھارتی خفیہ ایجنسی”را” کی مجرمانہ سرگرمیوں کا تلخ تجربہ رکھتے ہیں: امریکی رپورٹ
مزید پڑھ »

کینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ملک بدرکردیاکینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ملک بدرکردیاان سفارتکاروں کو کینیڈا نے سکھ علیحدگی پسند ہردیپ نجر کے قتل کی تحقیقات میں شامل کیا تھا۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے تجارتی پالیسی پر بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیاٹرمپ نے تجارتی پالیسی پر بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیابھارتی وزیراعظم مودی ایک اجلاس میں شرکت کے لیے آئندہ ہفتے امریکا جائیں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:37:59