سکیورٹی ایجنسیز کی رپورٹ پر ایکس بند کیا گیا ہے: جوائنٹ سیکرٹری داخلہ کا جواب، عدالت برہم

پاکستان خبریں خبریں

سکیورٹی ایجنسیز کی رپورٹ پر ایکس بند کیا گیا ہے: جوائنٹ سیکرٹری داخلہ کا جواب، عدالت برہم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کوئی لکھت پڑھت بھی توبتائیں، یہی کہا تھا کہ تفصیلات لے کرآئیں، یہ کونسا طریقہ ہے؟ یہ کیا رویہ ہے؟ جسٹس عامر فاروق

/ فائل فوٹوایکس کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران وزارت داخلہ کی رپورٹ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ وزارت داخلہ سے آئے تو ہیں، اب دیکھتے ہیں کیا لائے ہیں؟ عدالت نے وزارت داخلہ کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے کہا کہ نہ فائل لائے نہ کچھ اور، آپ بتادیں کیا وجہ لکھواؤں؟کیا سیکرٹری داخلہ کوبلائیں؟ ہر چیز جام کی ہوئی ہے، سب کچھ بند کیا ہوا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ: ایکس بندش کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے اور وزارت اطلاعات کو نوٹس جاریجوائنٹ سیکرٹری داخلہ نے عدالت کو بتایا کہ انٹرنیٹ پر ملکی سلامتی کو خطرہ تھا جس پر چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ دستاویزات دکھائیں، زبانی کلامی بات نہیں ہوگی، تقریر نہیں کرنی وجوہات بتائیں، تقریر میں آپ سے زیادہ کرلیتا...

عدالت کی برہمی پر جوائنٹ سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ انٹرنیٹ پر اپ لوڈ مواد سے ملکی سلامتی کو خطرہ ہے، اس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ کوئی ثبوت بھی ہوں گے ناں، آئی بی کی رپورٹ پر آپ نے ایکس بند کردیا، اس میں کوئی وجوہات نہیں لکھی ہوئیں، صرف قیاس پرمبنی رپورٹ ہے، سیکرٹری داخلہ کوبلائیں ان کے بس کی بات نہیں، سیکرٹری داخلہ کو بلاؤں گا تبھی کچھ ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکس کی بندش :جوائنٹ سیکرٹری داخلہ کی رپورٹ پر عدالت برہم، سیکرٹری کی طلبیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران وزارت داخلہ کی رپورٹ پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے صحافی احتشام عباسی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں جوائنٹ سیکرٹری داخلہ عدالت...
مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
مزید پڑھ »

انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافانسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں بھی کیا
مزید پڑھ »

تعلیمی اسناد پر والدہ کا نام بھی درج کرنے کا حکمتعلیمی اسناد پر والدہ کا نام بھی درج کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے حکم دیا ہے کہ طلباء و طالبات کی تعلیمی اسناد پر ان والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی درج کیا جائے۔
مزید پڑھ »

امریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں اس پر اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصولاسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصولہمیں خط موصول ہوئے ہیں جن میں انتھراکس پاؤڈر کا بتایا گیا ہے، خطوط میں بنیادی طور پر تھریٹ کیا گیا ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 06:02:19