راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد مارے گئے، جن کی شناخت فہیم نواز عرف گنڈاپوری اور محسن نواز کے...
کیچ میں فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے2 مزدور جاں بحقجامعہ کراچی کے مالی و انتظامی بحران پر ایم کیو ایم ارکان سندھ ...راولپنڈی سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد مارے گئے، جن کی شناخت فہیم نواز عرف گنڈاپوری اور محسن نواز کے ناموں سے ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہواہے، یہ دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں،ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری سمیت بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔
بے خیالی کے عالم میں، میں نے کہاپرانی کہاوت ہے ”جھاڑیوں میں بیٹھے 2 پرندوں کی بجائے آپ کے ہاتھ میں موجود ایک پرندہ ہی بہتر ہے“ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے دہشت گرد کو ختم کرنے کیلئےسینی ٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاکخفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد
مزید پڑھ »
سکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، 2جوان شہید ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد سلیم عرف ربانی ہلاک ہو گیا، آپریشن میں بہادری سے لڑتے ہوئے ہوئے 2 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،آپریشن دہشتگردوں کی...
مزید پڑھ »
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاکراولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو ہلاک کر کے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد
مزید پڑھ »
افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئےراولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 7 دہشتگردوں کو سکیورٹی فورسز نے ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشتگرد ہلاکآئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنا دی گئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنا دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 7 دہشتگردوں کی نقل و حرکت کا پتہ چلنے پر شمالی وزیرستان کے علاقے سپن کئی غلام خان میں کارروائی کی،فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا، سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان...
مزید پڑھ »