سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کیچ میں کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کیچ میں کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے علاقےکیچ میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں

خاموش رہنا ہی وقت کا تقاضا تھا،پنے اندر وہ تمام صفات پید اکرنی ...مجھے اور میرے چھوٹے بھائی کو ریل گاڑیاں شروع سے ہی بہت پُر کشش ...راولپنڈی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے علاقےکیچ میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع کیچ کے علاقے زربر میں آپریشن کیا، جہاں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے، ہلاک دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آلات اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم تھے، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔انتہائی پڑھی لکھی ڈاکٹر خاتون جو فقیرنی بننے پر مجبور ہو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وشال بھردواج نے ’خفیہ‘ میں تبو کو شامل کرنے کی وجہ بتادیوشال بھردواج نے ’خفیہ‘ میں تبو کو شامل کرنے کی وجہ بتادیبالی ووڈ کے ہدایت کار وشال بھردواج نے جاسوسی پر مبنی فلم ’خفیہ‘ میں تبو کو شامل کرنے کی وجہ بتادی۔
مزید پڑھ »

وشال بھردواج نے ’خفیہ‘ میں تبو کو شامل کرنے کی وجہ بتادیوشال بھردواج نے ’خفیہ‘ میں تبو کو شامل کرنے کی وجہ بتادیبالی ووڈ کے ہدایت کار وشال بھردواج نے جاسوسی پر مبنی فلم ’خفیہ‘ میں تبو کو شامل کرنے کی وجہ بتادی۔
مزید پڑھ »

بیرون ملک یوٹیوبر کی ’را ایجنٹ‘ سے خفیہ گفتگو کی ایک اور آڈیو سوشل میڈیا پر وائرلبیرون ملک یوٹیوبر کی ’را ایجنٹ‘ سے خفیہ گفتگو کی ایک اور آڈیو سوشل میڈیا پر وائرلبیرون ملک یوٹیوبر کی را ایجنٹ سے جڑے روہت شرما کی مبینہ خفیہ گفتگو کی ایک اور آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر کے ہیکرز کے لیے قواعد جاریدنیا بھر کے ہیکرز کے لیے قواعد جاریآٹھ نکاتی قوانین میں اسپتالوں پر سائبر حملوں کی پابندی بھی عائد کی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-27 16:19:33