کراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیاحت کے فروغ کیلئے اسکردو ایئرپورٹ کو عالمی معیار کا بنانے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے۔
اے آر وائی نیوز نے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سی اے اے خاقان مرتضٰی نے بتایا کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیاحت کے فروغ کیلئے اسکردو ایئرپورٹ کیلئے اوپن اسکائی پالیسی کا منصوبہ بنایا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ دنوں پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی ایوی ایشن حکام نے شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی دیکھ کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا تھا۔ ڈی جی سی اے اے کا کہنا تھا کہ اسکردو ایئرپورٹ پر طیاروں کی ری فیولنگ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ شمالی علاقہ جات میں طیاروں کیلئے تیل کے ذخیرہ بڑھانے کیلئے بھی اقدامات کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسکردو آنے والی پروازوں سے دنیا کی بلند ترین چوٹیوں اور دلکش جھیلوں کے نظارے بھی دیکھنے کو ملیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہولی فیملی اسپتال کو بند کرنے کا فیصلہحکومت پنجاب نے لاہور کے اسپتال ہولی فیملی کو ایک ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد اس کی تزئین و آرائش کرنا ہے
مزید پڑھ »
پی آئی اے کے مالیاتی امور نجکاری کمیشن کو دیے جانے کا امکانپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے مالیاتی امور نجکاری کمیشن کو دیے جانے کا امکان ہے، پی آئی اے کے نقصانات کو کم کرنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا۔

پی آئی اے کا مالیاتی امور سے متعلق اہم فیصلہپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے مالیاتی امور نجکاری کمیشن کو دیے جانے کا امکان ہے، پی آئی اے کے نقصانات کو کم کرنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »
کباڑ کا سامان خریدنے اور بیچنے پر بڑی پابندی عائدسندھ پولیس نے شہر میں چوری کے سامان کی خرید و فروخت کی روک تھام کیلئے اہم قدم اٹھا لیا کباڑ کا سامان خریدنے اور بیچنے پر بڑی پابندی عائد