سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے حکومت کا ایک اور اہم فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق پی ٹی ڈی سی میں ضرورت سے زائد سیاسی بھرتیوں کو بھی ختم کیا جائے گا اور پی ٹی ڈی سی کا مکمل ڈھانچہ از سرنو تشکیل دیا جائےگا۔ 400 سے زائد ملازمین کے تمام واجبات ادا کرکے نوٹس بھجوا دیے گئے۔
نئے آفسز تعمیر کرکے ضرورت کے مطابق از سر نو بھرتی کی جائے گی۔ سیاحتی مقامات پر موجود ہوٹلز صوبوں کے حوالے کیے جائیں گے۔ پی ٹی ڈی سی کا انتظام نیشنل ٹورازم کو آرڈینیشن بورڈ کو منتقل کردیا جائے گا۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیاحت میں تعاون بڑھانے پر غور خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری اور سعودی وزیر سیاحت احمد بن عقیل الخطیب کے درمیان پاکستان اور سعودی عرب میں سیاحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر غور کیا گیا تھا۔
سیاحت کے ادارے نیشنل ٹورازم بورڈ کے چیئرمین سید زلفی بخاری اور سعودی وزیر سیاحت احمد بن عقیل الخطیب نے ایک ویڈیو کال کے دوران سیاحت کے شعبے کو کھولنے کے لیے حکمت عملی ترتیب دینے پر گفتگو کی تھی اور سیاحت کی معیشت کی بہتری میں اہمیت پر زور دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو قبل ازیں بھی اپنی بہن کو سندھ اسمبلی میں لانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب ان کی
مزید پڑھ »
بھارت کاپروپیگنڈا ناکام، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمتنیویارک : بھارت کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی متفقہ طور پر مذمت کردی
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمتاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمت Karachi PakistanStockExchangeAttack UNSecurityCouncil Condemns TerroristAttack IndianCrimes pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UN UNSC_Reports un_council OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی یورپ کی پروازوں پر چھ ماہ کی پابندی عائدیورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے یورپین ممالک کے لیے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو چھ ماہ کے لیے معطل کردیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹوں کو گراؤنڈ کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »