سیاحوں کی تعداد میں اضافہپی آئی اے نے بڑا فیصلہ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

سیاحوں کی تعداد میں اضافہپی آئی اے نے بڑا فیصلہ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث اسکردو جانے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ،پی آئی اے نے لاہور کے بعد کراچی سے بھی اسکردو کے لیے براہ راست پروازیں شروع

ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ گرمیوں کی چھٹیوں کو اپنے گھر یا شہر سے باہر گزارے،کراچی والوں نے بھی اپنی چھٹیاں گزارنے کیلئے سکردو کا رخ کرلیا ہے، اسکردو جانے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ، پی آئی اے نے لاہور کے بعد کراچی سے بھی اسکردو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کردیں،کراچی سے اسکردو کے لیے پہلی پرواز پی کے 454 روانہ ہوئی۔پرواز میں اسکردو کے سیاحتی مقامات دیکھنے والے 150 سے زائد مسافر سوار...

پی آئی اے ترجمان کے مطابق اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث اسکردو کے لیے مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے. اسکردو کے لیے طلب میں اضافہ دیکھتے ہوئے پی آئی اے انتظامیہ نے لاہور اور کراچی سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا، پی آئی اے اب اسلام آباد، لاہور کراچی سے بیک وقت اسکردو کی پروازیں چلا رہا ہے. لاہور سے اسکردو کے لیے پہلی پرواز گذشتہ روز 3 جون کو آپریٹ ہوئی۔

قومی ائیر لائن کے ترجمان کا مزید کہنا تھاکہ اسکولوں میں چھٹیوں کے باعث اسکردو جانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے،طلب کو کو دیکھتے کراچی اور لاہور سے اسکردو کی پروازوں میں اضافہ کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی: یورپی سیاحوں کی تعداد میں اضافہدبئی: یورپی سیاحوں کی تعداد میں اضافہمتحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں یورپی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، رواں برس یورپ سے 60 لاکھ سے زائد مسافروں نے دبئی کا رخ کیا۔
مزید پڑھ »

نیب کا القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنانے کا فیصلہنیب کا القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنانے کا فیصلہاسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب) نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گواہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

طیارہ روکنے کا کیس، کوالالمپور عدالت نے پی آئی اے کے حق میں فیصلہ دے دیاطیارہ روکنے کا کیس، کوالالمپور عدالت نے پی آئی اے کے حق میں فیصلہ دے دیاطیارہ روکنے کا کیس، کوالالمپور عدالت نے پی آئی اے کے حق میں فیصلہ دے دیا arynewsurdu
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا بڑا اعلان ، سیاحوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئیپی آئی اے کا بڑا اعلان ، سیاحوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئیکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے 4 جون سے کراچی تا اسکردو کے لئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 11:56:57