سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کے بعد برطانیہ میں نسل پرستی عروج پر، افسوسناک واقعہ

پاکستان خبریں خبریں

سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کے بعد برطانیہ میں نسل پرستی عروج پر، افسوسناک واقعہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کے بعد برطانیہ میں نسل پرستی عروج پر، افسوسناک واقعہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی سیاہ فام شہریوں کا زندگی گزارنا مشکل ہوگیا ہے، برطانوی پولیس افسر نے لاک ڈاوٗن کے نام پر سیاہ فام شہری کو گرفتار کرلیا، سفید فام پولیس افسر نے متاثرہ شخص پر منشیات فروشی الزام لگایا۔

سیاہ فام شخص کو بلاوجہ گرفتار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جسے اب تک تقریباً تیس لاکھ کے قریب افراد دیکھ چکے ہیں۔ پولیس افسر نے کہا کہ تم کوویڈ 19 لاک ڈاوٗن کے دوران یہاں اپنے دوست کے ساتھ موجود ہے اور یہ وجہ کافی ہے تمہیں گرفتار کرنے کےلیے، میں منشات تلاش کرنے کےلیے تمہیں گرفتار کررہی ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاہ فام کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاریسیاہ فام کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاریامریکہ میں ایک نہتے سیاہ فام شخص کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں کرفیو نافذ ہونے کے باوجود مظاہرے جاری ہیں جبکہ گرفتار پولیس افسر پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے اور انھیں پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

سیاہ فام امریکی کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار، فرد جرم عائدسیاہ فام امریکی کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار، فرد جرم عائدسیاہ فام امریکی کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار، فرد جرم عائد SamaaTV
مزید پڑھ »

امریکا: سیام فام شخص کے قتل کے الزام میں پولیس افسر کےخلاف مقدمہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ریاست منی سوٹامیں سیاہ فام شخص کی ہلاکت، پورے امریکا میں مظاہرے پھوٹ پڑےریاست منی سوٹامیں سیاہ فام شخص کی ہلاکت، پورے امریکا میں مظاہرے پھوٹ پڑے
مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ LosAngeles Imposes Overnight Curfew Entire City Protests USA StateDept DeptofDefense USAO_EDOK POTUS
مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ USA
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 09:33:42