سیاہ فام کا قتل، امریکا میں اسی نوعیت کا ایک اور واقعہ

پاکستان خبریں خبریں

سیاہ فام کا قتل، امریکا میں اسی نوعیت کا ایک اور واقعہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

سیاہ فام کا قتل، امریکا میں اسی نوعیت کا ایک اور واقعہ ARYNewsUrdu

واشنگٹن: امریکا میں سیاہ فام کے قتل کے طرز کا ایک اور واقعہ پیش آیا خوش قسمتی سے شہری کی جان بچ گئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست واشنگٹن میں پولیس اہلکار نے شہری کو دبوچ کر اپنا گھٹنا مذکورہ شخص کی گردن پر رکھا تاہم دیگر اہلکاروں نے بچا لیا۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص مظاہرین میں شامل ہوکر سیاہ فام کے قتل کے خلاف احتجاج کررہا تھا اس دوران اس نے دیگر افراد کے ساتھ مل کر ایک موبائل اسٹور کو بھی لوٹا جس کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔پولیس نے اسٹور لوٹنے والے کئی افراد کو گرفتار کیا جن میں مذکورہ فرد بھی شامل تھا لیکن جس طرح سیاہ فام کی گردن پر گھٹنا رکھ کر مارا گیا اس طرح کے دوبارہ اقدام کو سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید کا نشانہ بنارہے...

صارفین کا کہنا ہے کہ جس طرح ’جیورج فلوئڈ‘ کی جان گئی اس طرح مذکورہ جونوان کی بھی موت ہوسکتی تھی۔ خیال رہے کہ واقعے کے دوران جائے وقوعہ پر دیگر شہریوں نے بھی پولیس کے خلاف آواز بلند کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
مزید پڑھ »

امریکی سیاہ فام متوفی شخص کا آخری جملہ بیلجئین ٹرین پر تحریرامریکی سیاہ فام متوفی شخص کا آخری جملہ بیلجئین ٹرین پر تحریر
مزید پڑھ »

امریکی سیاہ فام کا قاتل کہاں ہے؟امریکی سیاہ فام کا قاتل کہاں ہے؟امریکی سیاہ فام کا قاتل کہاں ہے؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سیاہ فام کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاریسیاہ فام کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاریامریکہ میں ایک نہتے سیاہ فام شخص کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں کرفیو نافذ ہونے کے باوجود مظاہرے جاری ہیں جبکہ گرفتار پولیس افسر پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے اور انھیں پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ LosAngeles Imposes Overnight Curfew Entire City Protests USA StateDept DeptofDefense USAO_EDOK POTUS
مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام شہری کی موت پر مظاہروں کیساتھ پولیس گردی بھی جاریامریکا: سیاہ فام شہری کی موت پر مظاہروں کیساتھ پولیس گردی بھی جاریامریکا: سیاہ فام شہری کی موت پر مظاہروں کیساتھ پولیس گردی بھی جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 09:15:37