سیاہ فام امریکی کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار، فرد جرم عائد SamaaTV
قتل کے خلاف کینٹکی کے شہر لوئیزول کے علاوہ کئی شہروں میں احتجاج ہوا اور ہنگامہ آرائی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں؛ جب کہ ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں گزشتہ 3 روز سے جاری احتجاجی مظاہرے جمعے کی صبح تک جاری رہے۔
اس سے قبل، جمعے کی شام وائٹ ہائوس کے سامنے ایک بڑا ہجوم جمع ہوا، جس نے جارج فلائیڈ کے حق میں نعرے بلند کیے اور انصاف طلب کیا۔ جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے منی سوٹا کے گورنر ٹم والز نے لوگوں سے کہا کہ وہ پر امن ہو جائیں تاکہ انصاف کیا جا سکے۔ رات بھر کے پر تشدد مظاہروں کے بعد اب علاقے میں خاموشی تھی۔گورنر والز کے خطاب کے کچھ ہی دیر بعد خبر آئی ہے کہ ڈیرک شووان نامی اس پولیس افسر کو گرفتار کرکے اس پر تھرڈ ڈگری مرڈر اینڈ مین سلاٹر جیسے قتل کے سنگین الزامات عائد کردئے گئے ہیں اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا: سیام فام شخص کے قتل کے الزام میں پولیس افسر کےخلاف مقدمہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا کو سیاہ فام کی ہلاکت پر سخت ایکشن لینا چاہیے، میشال بیچلیٹاقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشال بیچلیٹ نے کہا ہے کہ امریکا کو سیاہ فام شخص کو تشدد سے ہلاک کرنے میں ملوث پولیس اہل کاروں کے خلاف سخت ایکشن اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے
مزید پڑھ »
ریاست منی سوٹامیں سیاہ فام شخص کی ہلاکت، پورے امریکا میں مظاہرے پھوٹ پڑے
مزید پڑھ »
نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس تحویل میں سیاہ فام کی ہلاکت کیخلاف پر تشدد مظاہرے - ایکسپریس اردومنی سوٹامیں ایمرجنسی نافذ کرکے مظاہروں پر قابو پانے کے لیے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »