جوہانسبرگ(فہیم شبیر سے)پاکستان تحریک انصاف جنوبی افریقہ کے رہنما سید احمد ولید بخاری
کو پنجاب حکومت کی طرف سے جنوبی افریقہ میں اوور سیز کمیشن پاکستان کا ترجمان مقرر کر دیا گیاوہ اوورسز پاکستان کمیشن کی نمائند گی کریں گے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سید احمد ولید بخاری نے کہا کہ جس اعتماد کا اظہار پنجاب حکومت نے مجھ پر کیا ہے اس پر پورا اترنے کی بھر پور کوشش کروں گااور جنوبی افریقہ میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین
ترجیح ہے۔سینئر صحافیوں ندیم شبیر،نعیم مانگٹ،فہیم شبیر،سیاسی و سماجی رہنماﺅںپرنس شہباز، سید محسن عباس شاہ،چودھری شہزاد انور،سید تنویر بخاری،راشد بشیر سیال،یاسین گھمن اور دیگر نے سید احمد ولید بخاری کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے سید احمد ولید بخاری پاکستان کا مثبت امیج جنوبی افریقہ میں اجاگر کرنے کے لئے اہم کردار ادا کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
مزید پڑھ »
عالمی برادری کشمیر کے حل کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی تحریک کی حمایت جاری رکھنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری بھی کشمیر کے حل کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔
مزید پڑھ »
نوجوان لڑکی نے شادی کے 12 گھنٹے کے بعد شوہر سے طلاق لے لی ، لیکن کیوں ؟نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دو سال کی محبت اور رازونیاز کی ملاقاتیں، مگر شادی 12گھنٹے ہی چل
مزید پڑھ »
رانا ثنا کے زیر استعمال گاڑی علیم خان کے نام نکل آئی
مزید پڑھ »