لیک ہونے والی دستاویزات میں حساس معلومات جیسے پیشنٹ آئی ڈی، کمرے کی کیٹیگری، اور متوقع ڈسچارج تاریخ بھی شامل ہیں
ممبئی : ڈکیتی کے دوران زخمی ہونے والے بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کی ہیلتھ انشورنس کلیم کی دستاویزات انٹرنیٹ پر لیک ہو گئی ہیں، جس نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
رپورٹس کے مطابق، لیلاوتی اسپتال میں زیر علاج سیف علی خان کے علاج کے اخراجات کے لیے تقریباً 35 لاکھ 95 ہزار روپے کا دعویٰ کیا گیا، جس میں سے انشورنس کمپنی "نیوا بپا ہیلتھ انشورنس" نے 25 لاکھ روپے کی ابتدائی منظوری دے دی ہے۔ ، جس پر انٹرنیٹ صارفین نے ان کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
نیوا بپا ہیلتھ انشورنس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا، "ہم مسٹر سیف علی خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ انہیں کیش لیس پری آتھرائزیشن کی منظوری دی گئی ہے، اور علاج مکمل ہونے کے بعد حتمی بل کے مطابق پالیسی کے تحت سیٹلمنٹ کیا جائے گا۔ ہم اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔" سیف علی خان کو 16 جنوری کی رات اپنے گھر میں چوری کی واردات کے دوران چھری کے وار سے شدید زخمی کیا گیا تھا۔ فوری طور پر اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد ڈاکٹروں نے ان کی حالت خطرے سے باہر قرار دی ہے۔ سیف یا ان کے خاندان کی جانب سے دستاویزات لیک ہونے پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔Jan 17, 2025 12:15 PMJan 17, 2025 09:41 AMوالدین، فیملی اور بیوی پر بہت فخر ہے، ابھیشیک بچندلجیت دوسانجھ کی فلم پر انڈیا میں پابندی، دنیا بھر میں ریلیز کی تاریخ سامنے آگئیسندھ کی جامعات میں پیر اور منگل کو بھی تدریسی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیف علی خان کے گھر پر حملے کی شکار ہوئے، پولیس کا انکشافممبئی: بالی وڈ کے نواب سیف علی خان کے گھر پر حملے اور ڈکیتی کی کوشش کے دوران ان کی مزاحمت سے متعلق پولیس کا بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق، حملہ آور نے ملحقہ عمارت سے دیوار پھلانگ کر گھر کے احاطے میں داخل ہونے کے بعد فائر ایگزٹ کا استعمال کرتے ہوئے سیف اور کرینہ کے اپارٹمنٹ تک رسائی حاصل کی۔ تاہم، تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حملہ آور کو گھر کے اندر سے مدد فراہم کی گئی۔ سیف کو چھ زخم آئے، جن میں سے دو گہرے تھے، اور ایک زخم ریڑھ کی ہڈی کے قریب تھا۔ خوش قسمتی سے ان کی بیوی کرینہ کپور اور بچے محفوظ رہے۔
مزید پڑھ »
حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »
گوری خان کی شاہ رخ کی کامیابی کے بجائے فلاپ فلموں کی دعاشاہ رخ خان کی 52 ویں سالگرہ پر گوری خان کی انٹرویو میں ان کی شاہ رخ کی فلموں کے فلاپ ہونے کی دعا کرنے کا اعتراف سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں دَیا نائیک نے شریک ہوتے ہوئے اب امید جگا دیممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے حملے کی تحقیقات جاری رکھی ہے اور دَیا نائیک سمیت پولیس ٹیم ایمرجنسی کے دوران تحقیقات میں ملوث ہے۔
مزید پڑھ »
شاہد کاپڑ نے صحافی سے کہا 'ساif علی خان کے سانحہ کے بارے میں بہت شرمندگی 'شاہد کاپڑ نے Saif علی خان کے اُردو کے سانحہ کے بارے میں ایک سوال پر صحافی سے سنجیدگی سے کہا 'ساif علی خان کے سانحہ کے بارے میں بہت شرمندگی '
مزید پڑھ »
سرکاری شعبے کے ترقیاتی منصوبوں پر اب تک کتنے ارب روپے خرچ ہوئے؟رواں مالی سال کا نظر ثانی شدہ پی ایس ڈی پی 1100 ارب روپے برقرار رکھا گیا ہے
مزید پڑھ »