سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کے بغیر بجٹ کی حمایت میں ووٹ نہیں دیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان خبریں خبریں

سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کے بغیر بجٹ کی حمایت میں ووٹ نہیں دیں گے، بلاول بھٹو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کے بغیر بجٹ کی حمایت میں ووٹ نہیں دیں گے۔ تفصیلات: DailyJang PPP BilawalBhuttoZardari

پاکستان پیپلز پارٹی نے بجٹ کی حمایت میں ووٹ کو سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کی فراہمی سے مشروط کردیا۔

انہوں نے کہا کہ ملک اس بات کا متحمل نہیں ہوسکتا کہ وزیراعظم کچھ کہیں اور بجٹ میں کچھ اور لکھا ہو، وزیراعظم کی نیت پر شک نہیں ہے مگر انہیں اپنی ٹیم سے حساب لینا چاہیے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ جو کٹھ پتلی تھے جو کسی ایمپائر کی انگلی کے انتظار میں تھے ان کے ساتھ تو کچھ ہوا بھی نہیں، ان کو عدم اعتماد سے نکالا گیا، ایک رات جیل میں گزارنے کے بدلے انہوں نے جی ایچ کیو پر حملہ کروایا، ہم سمجھتے ہیں ان کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ بلاول 27 جون کو چین 2 جولائی کو جاپان جائیں گےوزیر خارجہ بلاول 27 جون کو چین 2 جولائی کو جاپان جائیں گے06:51 PM, 17 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو رواں ماہ کے آخری ہفتے میں چین اور جاپان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔۔چین کے دو روزہ
مزید پڑھ »

اسلامک ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دیگااسلامک ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دیگااسلامک ڈویلپمنٹ بینک (آئی ڈی بی) پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 600 ملین ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے جس میں سے
مزید پڑھ »

9 مئی واقعات، ملوث افراد کیلئے صاف پیغام ہے انہیں معاف نہیں کریں گے: بلاول بھٹو9 مئی واقعات، ملوث افراد کیلئے صاف پیغام ہے انہیں معاف نہیں کریں گے: بلاول بھٹوسوات: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیلئے صاف پیغام ہے کہ انہیں معاف نہیں کریں گے، نو مئی میں ملوث افراد کو عبرت کا نشان بنا دیں گے، سیاسی دہشت گردوں کیخلاف سخت ایکشن لینا چاہیے۔

Render Time: 2025-02-28 20:49:05