دوسری جانب بھارتی ریاست سکم میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 40 سے زائد ہوگئی
بھارتی ریاست بنگال میں سیلابی ریلے کے ساتھ بہہ کر آنے والا مارٹر گولہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
ادھر ریاست بنگال میں بھی مسلسل بارشوں کی وجہ سے ضلع جلپگوری کے دریائے تیستا میں طغیانی آگئی اور سیلابی ریلا رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا جس کے ساتھ ایک مارٹر گولہ بھی بہہ کر آگیا تھا۔ یہ مارٹر گولہ بھارتی فوج کا ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ سکم سے بہہ کر بنگال کے دریا تک پہنچا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں برفیلی جھیل پھٹنے سے 22 فوجیوں سمیت 120 افراد بہہ گئے؛14 ہلاکہلاک ہونے والوں میں مبینہ طور پر 12 فوجی بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر گولیاں چلادیںسری نگر : بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر گولیاں چلادیں، جس کے نتیجے میں کئی اہلکار اور افسر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر گولیاں چلادیںسری نگر : بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر گولیاں چلادیں، جس کے نتیجے میں کئی اہلکار اور افسر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
بھارت میں برفانی جیل پھٹنےسے 22 فوجیوں سمیت 120 افراد بہہ گئےنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست سکم میں مسلسل بارشوں کے باعث برفانی جھیل پھٹ گئی، یخ بختہ سیلابی ریلا رہائشی علاقے میں داخل ہوکر 120 سےزائد افراد کو بہا لے گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکم کے علاقے موگوتھانگ میں اونچائی پر بنی برفانی جھیل مسلسل بارشوں کے باعث پھٹ گئی اور تیز رفتار سیلابی ریلے نے اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔ سیلابی ریلا ایک فوجی کیمپ میں بھی داخل ہوگیا تھا اور 22 اہلکاروں کو بہا لے گیا جب کہ فوجی تنصیبات کو بھی کافی نقصان پہنچا۔ سیلاب سے مجموعی طور پر ریاست سکم کے 4 اضلاع متاثر ہوئے۔ سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 120 افراد میں سے 14 کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، دیگر افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے تاہم موسم کی خرابی کے باعث آپریشن میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، متاثرہ علاقوں میں 14 پل تباہ ہوگئے اور کئی علاقوں کا رابطہ منقطع ہوگیا جس کے باعث امدادی کاموں میں دشواری کا سامنا ہے۔ تاخیر سے امدادی اہلکار اور سامان پہنچے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ پاک بھارت سیاسی معاملات پر وہ گفتگو نہیں کر سکتے، مکی آرتھر کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
چین سے فنڈز لینے کے الزام: 30 بھارتی صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپےبھارتی پولیس نے چین سے فنڈز لینے کے الزام میں 30 صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپے مار کر کاغذات، لیپ ٹاپ اور موبائل ضبط کرلئے۔
مزید پڑھ »
’سیلابی پانی 23 فوجیوں کو بھی بہا لے گیا‘سیلاب کے باعث گنگٹوک میں 3 افراد ہلاک، 22 افراد لاپتہ اور 5 افراد زخمی ہیں۔ منگن میں 4 افراد ہلاک جبکہ 16 افراد کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
مزید پڑھ »