سیل اور عقاب کے آپسی رابطے کا منظر جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا

پاکستان خبریں خبریں

سیل اور عقاب کے آپسی رابطے کا منظر جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اس طرح کے نایاب اور پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے منظر کو کیمرے میں قید کرنا واقعہ پہلا شاندار تجربہ تھا۔

سیل اور عقاب کے آپسی رابطے کا منظر جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیاپہلی بار ووٹ خریدا یا بیچا نہیں گیا، محمود خان اچکزئیلاہور پولیس نے پیپلز پارٹی کا استقبالیہ کیمپ اکھاڑ دیاماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکامسلح افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع کیلیے پوری طرح تیارہیں، آرمی چیفانگلینڈ میں پرندوں کی ایک پیشہ ور فوٹوگرافر نے عقاب اور سرمئی سیل کے آپسی رابطے کی ایک انوکھی تصویر لی ہے جو اس سے پہلے کبھی نہیں لی...

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں یونیورسٹی آف پورٹسماؤتھ کے محققین نے ایک مطالعہ شائع کیا ہے جس میں ان 2 جانوروں کے درمیان انوکھے تعامل کی تفصیل جاری کی گئی ہے جس کا مشاہدہ نیو ٹاؤن ہاربر سے تعلق رکھنے والی پرندوں کی ماہر کلیئر جیکبز نے کیا۔ کلیئر نے یہ تصویر برطانوی جزیرے ’آئزل آف وائٹ‘ میں لی جہاں پانی کی سطح سے ایک سیل نمودار ہوئی جس نے اوپر اُڑتے عقاب پر اپنے منہ سے پانی کی دھاری ماری تاکہ اسے وہاں سے بھگا دیا جائے۔

کلیئر نے سفید دم والا عقاب کو پانی کی سطح پر جھپٹتے ہوئے دیکھا لیکن اسی دوران ایک بالغ سیل عقاب کے نیچے پانی سے ابھری اور پانی کی دھار منہ سے چھوڑی جو سیدھا عقاب کو لگی۔ کلیئر کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ عقابوں کی تصاویر لینے کیلئے پرجوش ہوتی ہوں لیکن خیبرپختونخوا؛ صحت کارڈ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ علی عباسی کی اپنے ہمشکل سے ملاقاتحمزہ علی عباسی کی اپنے ہمشکل سے ملاقاتجس کے بعد یاسر عمار کی ویڈیوز وائرل ہوئیں اور انہوں نے متعدد انٹرویوز بھی دیے لیکن انہیں حمزہ علی عباسی سے ملنے کا کبھی موقع نہیں ملا۔
مزید پڑھ »

ابابیلوں کا انتظار: محمد حنیف کا کالمابابیلوں کا انتظار: محمد حنیف کا کالمدُعا کا وقت کبھی ختم نہیں ہوتا لیکن اب یوں لگ رہا ہے کہ ابابیلوں کا انتظار ختم ہوا چاہتا ہے اور ہمیں اپنی کنکریاں خود ہی اُٹھانی ہوں گی۔
مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کی کمزور بولنگ کا فائدہ اٹھاؤں گا، محمد اخلاقلاہور قلندرز کی کمزور بولنگ کا فائدہ اٹھاؤں گا، محمد اخلاقکراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹر محمد اخلاق کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے بولرز سے پہلے جیسی بولنگ نہیں ہورہی جس کا فائدہ اٹھاؤں گا
مزید پڑھ »

صدارتی انتخاب کے لیے قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا عمل جاریصدارتی انتخاب کے لیے قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا عمل جاریقومی اسمبلی ہال کا انتظام الیکشن کمیشن کے حوالے، پولنگ ایجنٹس کو خالی بیلٹ باکس دکھا کر سیل کردیا گیا
مزید پڑھ »

مسافر نے جہاز کے انجن میں سِکّے ڈال دیے، پھر کیا ہوا؟مسافر نے جہاز کے انجن میں سِکّے ڈال دیے، پھر کیا ہوا؟مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ہے، سکیورٹی چیکنگ کے دوران سِکوں کو تلاش کر کے نکال لیا گیا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ سکے کتنے تھے۔
مزید پڑھ »

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاری’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:36:17