سینئر وکلا سے گزارش کروں گا کالی بھیڑوں کی نشاندہی کریں، فیاض الحسن چوہان ARYNewsUrdu LawyersAttackedPIC
لاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وکلااورڈاکٹرز سلجھے ہوئے لوگ ہوتے ہیں، پولیس کی طرف سےمزاحمت ہوتی تو صورتحال بگڑ سکتی تھی، سینئر وکلا سے گزارش کروں گا کالی بھیڑوں کی نشاندہی کریںتفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا وکلا اور ڈاکٹرز سلجھے ہوئے لوگ ہوتے ہیں ، میں سمجھتا تھا کہ جاکر معاملہ حل کراؤں...
وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ مریضوں کے ساتھ ظلم و زیادتی ہوئی ہے ، پولیس کی طرف سےمزاحمت ہوتی توصورتحال بگڑسکتی تھی، بہت بڑاظلم ہوا ،سیون اےٹی اے کی ایف آئی آر بھی کاٹی ہے، ہنگامہ آرائی کی ویڈیوز کےذریعےچن چن کر لوگوں کو نامزد کیاہے۔ حملہ آور وکلا نے آپریشن تھیٹرزکو بھی نہ بخشا، کشیدہ صورتحال کےباعث آپریشن رک گئے اور اس دوران 6 مریض جان کی بازی بھی ہار گئے تھے جبکہ ہنگامہ آرائی کے آدھے گھنٹے تک پنجاب انتظامیہ لاپتہ رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی سی حملہ: 250 سے زائد وکلا کے خلاف مقدمات درج | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پی آئی سی پر وکلا کا حملہ ،پنجاب رینجرز ہسپتال پہنچ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )میدان جنگ بن
مزید پڑھ »
وکلا کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحقوکلا کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحق Lahore LawyersProtests PunjabInstituteOfCardiology Clashes People Killed Patients Injured pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
وکلا کی دل کے ہسپتال میں ہنگامہ آرائی،3 مریض جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنگ کے دنوں میں بھی ہسپتالوں پر حملے نہیں کئے جاتے لیکن وکلا
مزید پڑھ »
وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
مزید پڑھ »