سینٹرل کنٹریکٹس کن کھلاڑیوں کو ملے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

سینٹرل کنٹریکٹس کن کھلاڑیوں کو ملے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

چیئرمین پی سی بی نے بتادیا

پختونخوا؛ پی ٹی آئی رہنما مجمع کیساتھ گرڈ اسٹیشن میں داخل، فیڈر چالو کروا دیا"ناقص پرفارمنس؛ ٹیسٹ سیریز سے پہلے کسی لیگز کیلئے کوئی این او سی نہیں"چوہدری اسلم کی فیملی کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے زخمیلاہور ہائیکورٹ؛ پولیس کو شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکمشریف خاندان میں وزارتِ عظمیٰ کی جنگ جاری ہے، بیرسٹر سیفپاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد ساڑھے 6لاکھ تک پہنچ گئیاسلام آباد ہائیکورٹ کی جون میں نمٹائے گئے کیسز کی تفصیلات جاری، چیف...

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا پوسٹ مارٹم کرنے کی تصدیق کردی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ جو فٹنس کے معیار پر پورا اترے گا اسے کنٹریکٹ دیا جائے گا، ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹرز کیلئے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا لازم ہوگا جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹرز کے لیے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا لازم ہوگا، فٹنس پر اب کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔اسی طرح جو کرکٹرز ڈومیسٹک میں پرفارم کریں گے انہیں انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے سلیکٹ کیا جائے گا جبکہ ڈومیسٹک نہ کھیلنے والوں کو ٹیم کیلئے زیر غور نہیں لیا جائے گا۔محسن نقوی نے کہا کہ قومی ٹیم کے پلئیرز کا سینٹرل کنٹریکٹس میں جائزہ لے رہے ہیں، بعدازاں نئے فارمولے کے تحت ہی اب فیصلے ہوں گے۔ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈ؛ پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف 5 وکٹوں سے فتحٹی20 ورلڈکپ کی فاتح بھارتی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائعگیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائعکھلاڑیوں کو آئندہ سیریز سے ڈراپ کرنے اور سینٹرل کنٹریکٹ میں ردو بدل کا فیصلہ ہو گا، گیری کرسٹن کی رپورٹ کی روشنی میں فیصلے کیے جائیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

ناقص پرفارمنس؛ کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس سے تنزلی کا فیصلہناقص پرفارمنس؛ کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس سے تنزلی کا فیصلہکئی بڑے ناموں کو ٹیم اور کنٹریکٹس سے ہاتھ دھونا پڑسکتا ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بمقابلہ بھارت، کس ٹیم کا کتنا چانس ہے؟آج شائقین کو کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے کو ملے گا جس کا نتیجہ جاننے کے لیے سب بے چین ہیں۔
مزید پڑھ »

قومی کرکٹرز ماہانہ کتنی تنخواہ وصول کرتے ہیں؟قومی کرکٹرز ماہانہ کتنی تنخواہ وصول کرتے ہیں؟کچھ کھلاڑیوں کی خراب پرفارمنس کی وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کی توقع ہے جبکہ کچھ کھلاڑی اپنے سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم بھی ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ناقص کارکردگی کے باوجود کرکٹرز کی جیبیں مزید بھر گئیںناقص کارکردگی کے باوجود کرکٹرز کی جیبیں مزید بھر گئیںہر کھلاڑی کو 76 لاکھ روپے سے زائد رقم ملے گی، من پسند معاوضے لینے پر بھی کھلاڑیوں کی کارکردگی زوال پذیر
مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا، علی ظفر کا بابر اعظم کو فرنٹ فٹ پر کھیلنے کا مشورہپاک بھارت ٹاکرا، علی ظفر کا بابر اعظم کو فرنٹ فٹ پر کھیلنے کا مشورہہمارے کھلاڑیوں کو 'گورا کمپلیکس' کا شکار نہیں ہونا چاہیے، گلوکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 19:02:56