سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی

پاکستان خبریں خبریں

سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونیوالے مقابلے میں پاکستان نے ترکمانستان کو تین ایک سیٹ سے شکست دی

نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروعآزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلانسعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبرینان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلیے حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں میں گروپ بنانے پر اتفاقسیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندیبرازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143 ہوگئیںیوکرین کا روس پر میزائل حملہ؛ 13 ہلاک اور 31 زخمیپاکستان کا سینٹرل ایشین...

گرین شرٹس نے ترکمانستان کو تین ایک سیٹ سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی، پاکستان اس سے قبل افغانستان اور سری لنکا کو بھی شکست دے چکا ہے۔ پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری چھ روزہ لیگ کے تیسرے روز پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد ترکمانستان کیخلاف پچیس تئیس، اکیس پچیس، چھبیس چوبیس، ستائیس پچیس سے فتح حاصل کی۔

دوسرے میچ میں کرغزستان نے ایران کو تین ایک سیٹ سے ہرایا جبکہ تیسرے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو تین صفر سیٹ سے شکست دی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکاناسلام آباد میں پی آئی اے پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی والی بال ٹیم کے نئے کوچ روبن وولوچن نے ذمہ داریاں سنبھال لیںپاکستانی والی بال ٹیم کے نئے کوچ روبن وولوچن نے ذمہ داریاں سنبھال لیںروبن وولوچن کا پہلا ٹاسک 8 مئی سے اسلام آباد میں کھیلی جانے والی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ ہے
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مسلسل بارشوں میں ’’مصنوعی ذہانت‘‘ کا کیا کردار؟سعودی عرب میں مسلسل بارشوں میں ’’مصنوعی ذہانت‘‘ کا کیا کردار؟سعودی عرب ان دنوں شدید بارش کی لپیٹ میں ہیں مملکت میں ہونے والی مسلسل بارشوں میں اہم کردار مصنوعی ذہانت کا بھی ہے۔
مزید پڑھ »

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتابرازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتامسلسل ہونے والی بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے
مزید پڑھ »

پاکستان والی بال ٹیم کا اعلان کر دیا گیااسلام آباد(تصورحسین) سنٹرل ایشئن والی بال ایسوسی ایشن والی بال لیگ کے لئے پاکستان والی بال ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ جس میں سیٹرز میں کاشف نوید اور ولید خان شامل ہیں جبکہ بلاکرز میں ظہیر جٹ، مصور خان، حماد اور علی حیدر شامل ہیں۔ آئوٹ سائیڈ ہٹرز میں عثمان فریاد علی، کپتان مراد جہان، فخر وٹو، اور آفاق خان شامل ہیں۔ جبکہ اپوزٹ میں ایمل خان اور مراد...
مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ:پاکستان کی تیسری کامیابی،کینیڈا کو شکستکوالا لمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملائیشیا میں جاری اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے تیسری کامیابی سمیٹ لی، قومی ٹیم نے کینیڈا کو بھی شکست دے دی۔پاکستان نے ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کینیڈا کو 4-5 سے شکست دے کر سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کے فائنل کے قریب پہنچ گیا۔پاکستان ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے اور 4 میچوں کے بعد 10 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل...
مزید پڑھ »

پاکستان والی بال کے لیے تاریخی لمحہ: تین میچوں کی سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم ...اسلام آباد (تصور حسین)پاکستان والی بال کے لیے ایک تاریخی لمحے میں، آسٹریلوی ٹیم تین میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، یہ پہلا موقع ہے جب دونوں ٹیمیں پاکستانی سرزمین پر آمنے سامنے ہوں گی۔ آسٹریلوی ٹیم 26 مئی کو پاکستان پہنچے گی جس کے میچز 28، 29 اور 30 ​​مئی کو شیڈول ہیں۔ اس بات کا اعلان چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چوہدری محمد...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:40:55