سینڈرز امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سینڈرز امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

ٹرمپ نے سینڈرز کے حامیوں کو ریپبلکن پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دے دی BernieSanders USA JoeBiden DonaldTrump DawnNews

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹس کے امیدوار کی دوڑ میں شامل برنی سینڈرز دستبردار ہوگئے ہیں جس کے بعد سابق نائب صدر جوبائیڈن مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ورمونٹ سے منتخب سینیٹر ابتدائی طور پر 2016 میں بھی ڈیموکریٹس کے مضبوط امیدوار کے طور سامنے آئے تھے لیکن وہ بھرپور حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہے۔امریکا کے 78 سالہ سینیٹرنے جب حالیہ مہم شروع کی تھی سوال کیا جارہا تھا کہ کیا وہ گزشتہ مہم میں ہیلری کلنٹن کے مقابلے میں سامنے لانے والی پارٹی کی اس انتظامیہ کی حمایت دوبارہ حاصل کرپائیں گے یا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی اٹارنی جنرل رابرٹ ایف کینیڈی کی نواسی کی لاش برآمد - World - Dawn Newsامریکی اٹارنی جنرل رابرٹ ایف کینیڈی کی نواسی کی لاش برآمد - World - Dawn News
مزید پڑھ »

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 14 پیسے سستاانٹر بینک میں امریکی ڈالر 14 پیسے سستاکراچی: (دنیا نیوز) ملک بھر میں رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »

امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روکنے کی دھمکی دے دی - ایکسپریس اردوامریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روکنے کی دھمکی دے دی - ایکسپریس اردوڈونلڈ ٹرمپ اس سال فروری میں بھی عالمی ادارہ صحت کےلیے امریکی فنڈنگ نصف کرنے کا خیال ظاہر کرچکے ہیں
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکی اداکار ایلن گارفیلڈ چل بسے - Entertainment - Dawn Newsکورونا وائرس: امریکی اداکار ایلن گارفیلڈ چل بسے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی صدر کی بھارت کو جوابی کارروائی کی دھمکیامریکی صدر کی بھارت کو جوابی کارروائی کی دھمکیبھارت نے امریکا کیخلاف ایسا کیا کام کردیا کہ ٹرمپ کو اتنا غصہ آگیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: Aajnews AajUpdates BorisJohnson
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 13:00:52