سینیٹ کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں عدلیہ کو شامل کرنے کی مخالفت کردی DawnNews
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے جنرل عبدالقیوم پر زور دیا کہ وہ سینیٹ میں جمع کروائے گئے اس بل سے دستبردار ہوں۔ اے پی پی: فائل فوٹوڈان اخبار کیکے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے تحریک چلانے والے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم پر زور دیا کہ وہ سینیٹ میں جمع کروائے گئے بل سے دستبردار ہوں۔
یہ اقدام وزیر اعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ممبران کے ناموں پر اتفاق رائے حاصل کرنے میں ناکامی کا نتیجہ تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اس معاملے پر فیصلہ سنانے کے بجائے اس معاملے کو پارلیمنٹ میں بھیج دیا تھا۔سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے نشاندہی کی کہ عدلیہ اس معاملے میں مداخلت نہیں کرنا چاہتی ہے اور یہ غیر منصفانہ ہوگا کہہ پارلیمنٹ قانون سازی کرے اور سپریم کورٹ کو اختیار دے کہ وہ اس تقرری میں حتمی فیصلہ کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہوا میں کرونا کی موجودگی کا معاملہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادیہوا میں کرونا کی موجودگی کا معاملہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر کی بھارتی گانے کی دُھن بجانے کی ویڈیو وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے مشہور بھارتی گانا ’جب کوئی بات بِگڑ جائے‘ کی دُھن بجائی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
سرکلر ریلوے کی بحالی: پاکستان ریلویز نے تیاری شروع کردیسرکلر ریلوے کی بحالی: پاکستان ریلویز نے تیاری شروع کردی پڑھیےSohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
انسانی حقوق کے مسئلے پر فواد چوہدری نے خواجہ آصف کی حمایت کردیخواجہ آصف کے خلاف فتویٰ بازی کرنے والے نریندر مودی اور بھارتی شدت پسندوں کی سوچ کے حامل لوگ ہیں، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
مزید پڑھ »