مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی آج سے حاصل کئےجاسکتے ہیں، کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اور صوبائی دفاتر سے حاصل کئےجاسکتے ہیں۔
امیدوار کاغذات نامزدگی 16،15 مارچ کو آر او کے پاس جمع کرائیں گے۔ سابق فاٹا کے 4 ارکان کی جانب سے خالی نشستوں پر انتخاب نہیں ہوگا۔ کےپی میں انضمام کے بعد سینیٹ میں فاٹا کی مختص نشستیں آئینی ترمیم کےتحت ختم ہو چکی۔ پنجاب کی 7جنرل، خواتین کی 2، علما اور ٹیکنوکریٹ کیلئے 2 ، غیر مسلم کی ایک نشست پر انتخاب ہو گا۔
سندھ کی7جنرل، خواتین 2، علما اور ٹیکنوکریٹ کیلئے 2، ایک غیر مسلم کی نشست پر انتخاب ہو گا۔ خیبر پختونخوا کی 7 جنرل ، 2 خواتین، 2علما اور ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر انتخاب ہوگا۔ بلوچستان کی 7 جنرل ، 2 خواتین ،2علما اور ٹیکنوکریٹ نشستوں پر انتخاب ہو گا۔ وفاقی دارالحکومت کی ایک جنرل اور ایک ٹیکنوکریٹ کی سیٹ پر انتخاب ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آصف زرداری بمقابلہ محمود خان اچکزئی، نئے صدرمملکت کیلئے انتخاب آج ہوگاپولنگ صبح 10 بجے شروع ہو کر 4 بجے تک جاری رہے گی اور چیف الیکشن کمشنر کامیاب امیدوارکے نام کا اعلان کریں گے
مزید پڑھ »
’پیپلز پارٹی ہی (ن) لیگ کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی‘اسلام آباد: سابق سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی مسلم لیگ (ن) کی سیاست پر آخری ٹھپہ لگائے گی، وہ اسے ایسا پش کرے گی
مزید پڑھ »
سینیٹ کے انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا امکانمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
پنجاب؛ مخصوص نشستوں پر ن لیگ کی 9 خواتین کی اضافی فہرست جاریسنی اتحاد کونسل کو خواتین کی نشستیں نہ ملنے کے باعث خالی نشستیں مسلم لیگ ن کو مل گئیں
مزید پڑھ »
8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد : 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی،چیف جسٹس کی سربراہی میں3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھ »
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟سعودی فٹبال لیگ میں الشباب کلب سے میچ کھیلتے ہوئے شائقین کو نامناسب اشارہ کرنے پر رونالڈو پر دو میچ کی پابندی عائد کردی۔
مزید پڑھ »