الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہو گی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے ایوان بالا کی خالی ہونے والی 48 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق اس کے لیے 2 اپریل کو پولنگ ہوگی۔
الیکشن کمیشن کے جاری شیڈٖول کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی 15 اور 16 مارچ کو جمع کرائے جا سکیں گے، جن کی جانچ پڑتال 19 مارچ تک کی جائے گی۔ کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیخلاف اپیلیں 25 مارچ تک نمٹائی جائیں گی جب کہ امیدواروں کی حتمی فہرست 27 مارچ کو آویزاں کی جائے گی۔واضح رہے کہ سینیٹ سے مستعفی ہونے کے باعث 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن آج ہو رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاریقومی اسمبلی کی6، پنجاب اسمبلی 12،کے پی و بلوچستان اسمبلی دو،دو، سندھ اسمبلی کی1نشست پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہونگے
مزید پڑھ »
سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل کو ہو گیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
پنجاب؛ مخصوص نشستوں پر ن لیگ کی 9 خواتین کی اضافی فہرست جاریسنی اتحاد کونسل کو خواتین کی نشستیں نہ ملنے کے باعث خالی نشستیں مسلم لیگ ن کو مل گئیں
مزید پڑھ »
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرارحکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »
محمد اورنگزیب نے وفاقی وزیر خزانہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں: 48 نئے سینیٹرز کے انتخاب کے لیے پولنگ دو اپریل کووفاقی کابینہ کے رُکن محمد اورنگزیب نے باضابطہ طور پر وفاقی وزیر برائے خزانہ کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے الیکشن کے لیے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 48 نئے سینیٹرز کے انتخاب کے لیے پولنگ دو اپریل کو ہو...
مزید پڑھ »