اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی 19نشستوں پرانتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سندھ کی 12، پنجاب کی 5اور اسلام آباد کی سینیٹ کی 2نشستوں پر ووٹنگ ہوئی،سینیٹ انتخابات کیلئے صبح 9بجے سے شام 4بجے تک پولنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ سندھ سینیٹ الیکشن میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو...
مٹی سے لامحدود بجلی فراہم کرنے والا حیران کن آلہ سائنس دانوں نے ...استنبول کے کلب میں آگ لگ گئی، 2 منزلیں جل کر خاکستر، 27 افراد جاں ...اسلام آبادسینیٹ کی 19نشستوں پرانتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سندھ کی 12، پنجاب کی 5اور اسلام آباد کی سینیٹ کی 2نشستوں پر ووٹنگ ہوئی،سینیٹ انتخابات کیلئے صبح 9بجے سے شام 4بجے تک پولنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ سندھ سینیٹ الیکشن میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا،پیپلزپارٹی کے تمام 117ممبران نے ووٹ کاسٹ کرلیا،ایم کیو ایم کے 37اراکین نے ووٹ کاسٹ کرلیا،سندھ اسمبلی میں ٹوٹل ووٹ 164ہیں،سنی اتحاد کونسل کے 9اور جماعت اسلامی کے ایک رکن نے انتخابات کا بائیکاٹ کیا۔سندھ میں سینیٹ کی 12نشستوں پر 19امیدواروں میں مقابلہ ہے،الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن تاحکم ثانی ملتوی کردیئے ہیں۔سینیٹ الیکشن میں18امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں،بلوچستان کی 11اور پنجاب کی 7جنرل نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیٹ کی 48 نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاریالیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 خالی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہو گی۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے این اے 70میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 70میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں این اے 70سیالکوٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ این اے 70میں فارم 45کے مطابق...
مزید پڑھ »
پی پی 38حافظ آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست ، الیکشن کمیشن نے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی پی 38حافظ آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب کرلی،الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار ضمیر حسین بھٹی کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی پی 38حافظ آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر کی...
مزید پڑھ »
سینیٹ کی 30 نشستوں کے لیے پولنگ کا آغازسینیٹ کی 30 نشستوں کے لیے 59 امیدوار مد مقابل ہیں جبکہ 18 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیئےپشاور : الیکشن کمیشن نے اپوزیشن کی درخواست پر خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیئے، اس حوالے سے حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی 30 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے قومی، پنجاب، اور سندھ اسمبلی میں پولنگ جاری ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں صورتحال اگر مگر کا شکار تھی ۔خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت صبح 9 بجے سینٹ انتخابات...
مزید پڑھ »
’’ٹائٹین آبدوز حادثے کے باوجود ٹائٹینک کو دیکھنے کی مہم جاری رہنی چاہیے!‘‘ٹائٹین آبدوز میں ہلاک ہونے والے شخص کی بیٹی کا کہنا ہے کہ اس حادثے کے باوجود ٹائٹینک کے ملبے کو دیکھنے کی مہم جاری رکھنی چاہیے۔
مزید پڑھ »