بیرسٹر گوہر نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار بیرسٹر علی ظفر ہوں گے
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار بیرسٹر علی ظفر ہوں گے : بیرسٹر گوہر اسلام آباد چیئر مین پی ٹی آئی ، جو لوگ پریس کانفرنس کر چکے ، بیانات دے چکے ان کا واپس آنے کا فیصلہ عمران خان کریں گے۔
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان نے کہا کہ میرے خلاف بنائے گئے تمام کیسز سیاسی ہیں، کہا جارہاہے بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا ہم نے کہا ٹیسٹ کروائے جائیں،بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ شوکت خانم ہسپتال سے کروائے جائیں، توشہ خانہ کیس سیاسی بنیاد پر بنایا گیا، ہمارے لوگوں کو نااہل کرایا گیا، الیکشن میں اکثیریت کو اقلیت میں بدلا گیا،الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری نبھانے میں ناکام ہو چکاہے ، ہمارے امیدواروں کی جیت کو شکست میں بدلا جارہاہے ،الیکشن کمیشن ہمارے...
شیر افضل مروت نے کہا کہ شہریار آفریدی نے جس امیدوار کیلئے کہا وہ درست بات کی ، خرم ذیشان کا نام ڈراپ کرنا بانی پی ٹی آئی کے فیصلے کی توہین ہے ۔جھوپڑی میں رہنے والے سینکڑوں لوگوں کے لیے روزانہ اپنے ہاتھوں سے کھانا بنانے والی ...
سینیٹ اپوزیشن لیڈر بیرسٹر علی ظفر بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں رمضان کے آغاز تک جنگ بندی ہونا مشکل ہے، امریکی صدرغزہ میں جنگ بندی کے لیے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے، حماس
مزید پڑھ »
پاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیاسلام آباد : ملک کے چودھویں صدر مملکت کے انتخاب آج کیا جائے گا ، پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے مدمقابل ہیں۔
مزید پڑھ »
دہشتگردوں سے اپنے جوانوں کے خون کا حساب لیں گے، صدر مملکتصدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے خون کا حساب لیں گے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائنل: آج کون کون سے کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے؟ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا اس بڑے مقابلے میں کئی نامور کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے۔
مزید پڑھ »
محسن نقوی آئی سی سی میٹنگ میں شرکت کیلئے جمعرات کو دبئی جائیں گےمحسن نقوی پی سی بی کا چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پہلی بار کسی آئی سی سی میٹنگ میں شریک ہوں گے
مزید پڑھ »
پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خانمہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئیں گے،سینیٹ الیکشن میں پھر پیسہ چلنے والا ہے،اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »