چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر فلک ناز کے نازیبا الفاظ حذف کرادیے
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایوان میں سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر فلک ناز کو 2 روز کے لیے معطل کردیا۔
سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اگر تقریر میں ماں، بہن، بیٹی کا خیال کیا ہوتا تو وہ نہ ہوتا جو کل ہوا، ہماری ماؤں بہنوں کو کچھ بولیں گے تو ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ بانی پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ کل تک پی ٹی آئی نیب ترامیم کے خلاف تھی، آج انہی ترامیم سے ریلیف لے لیا، آج کہتے ہیں فوج سے بات کرنے پر تیار نہیں اور بات کرنے کے لیے منتیں کر رہے ہیں، اندر خانے یہ پیر پڑتے ہیں اور معافیاں مانگتے ہیں، آپ ملک توڑنے کی بات نہ کرتے تو ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوتے، فیض حمید کے ذریعے آپ حکومت میں آئے تھے۔
اس دوران پی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز کی فیصل واوڈا سے تلخ کلامی ہوئی، اس دوران فلک ناز کی جانب سے نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا۔سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ کھلے عام گالیاں چل رہی ہیں ،ہم دلیل سے جواب دیں گے، آپ سینیٹ میں بھی گالی دے رہے ہیں، چیئرمین صاحب ان کو گرفتار کرائیں، الفاظ حذف کرنے سےکام نہیں چلےگا، آپ کو ایکشن لینا ہوگا، خاتون رکن کو معافی مانگنی ہوگی۔اس پر فیصل واوڈا نےکہا کہ چیئرمین صاحب ، یہی تو مسئلہ ہے جب آپ سے کوئی معافی مانگتا ہے تو آپ معاف کردیتے ہیں، آپ کو ان کو معطل...
کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، ذمہ داروں پر ایف آئی آر کٹواؤں گا: اسپیکر کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیض حمید اورپی ٹی آئی ایک ہی نام ہے، معاملہ دور تک جائےگا: فیصل واوڈایہ شروعات ہے ابھی بہت بڑے بت گرنے ہیں، آنے والے دنوں میں بانی پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی زمین پر لیٹ جائےگی، سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »
اسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطابانقلاب کیلئے بنیادی شرط تنظیم ہوتی ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بانی پی ٹی آئی سے محبت اپنی جگہ لیکن تنظیم کی کمی نظر آرہی ہے، محمود خان اچکزئی
مزید پڑھ »
فوج کا اپنا اسٹرکچر ہے جس کیخلاف کارروائی کریں ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئیپی ٹی آئی نے قمر جاوید باجوہ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا کبھی مطالبہ نہیں کیا ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
سینیٹ: پی ٹی آئی جلسے سے 2 دن قبل پُرامن اجتماع اور امن و عامہ کا بل کثرت رائے سے منظورپی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کیلئے یہ قانون بنایا جا رہا ہے، کیوں اتنے خوفزدہ ہیں؟ پی ٹی آئی کے علی ظفر کا سوال
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشیہ قانون پی ٹی آئی سے متعلقہ ہے، ایسے قانون نہ لائے جائیں، یہ بل پارلیمنٹ کی بدنیتی سمجھی جائے گی، پی ٹی آئی کی بل کی مخالفت
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کے علاوہ 20 کی جائے، بل سینیٹ میں پیشسینیٹر عبدالقادر کے پیش کردہ بل کی پی ٹی آئی نے مخالفت کی، چیئرمین سینیٹ نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا
مزید پڑھ »