اسلام آباد: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر فروغ نسیم جمعے کے روز تیسری بار وفاقی وزیر برائے وزارت قانون وانصاف کا قلمدان سنبھالیں گے۔
سینیٹر فروغ نسیم نے پہلی بار اس وقت استعفیٰ دیا تھا جب سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت نے ان کی خدمات حاصل کی تھیں۔
فروغ نسیم نے کیس مکمل ہونے پر دوبارہ وفاقی وزیر کا حلف اٹھایا تھا۔ تاہم سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس پر جب درخواست دائر کی تو لارجر بنچ کے سامنے فروغ نسیم نے دوبارہ اپنی وزارت سے استعفیٰ دے کر حکومتی وکیل کے طور پر دلائل دیئے تھے۔ بیرسٹر فروغ نسیم جمعے کی صبح دن گیارہ بجے ایوان صدر میں دوبارہ وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف حلف اٹھائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیرسٹر فروغ نسیم کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہبیرسٹر فروغ نسیم کو ایک بار پھر وزیر بنانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پارلیمنٹ نئے احتساب قانون کا تعین کرے،سینیٹر رضا ربانیسپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پارلیمنٹ نئے احتساب قانون کا تعین کرے،سینیٹر رضا ربانی MediaCellPPP
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے لائسنس فیس میں اضافے کا معاملہ موخر کر دیا: سینیٹر شبلی فرازوفاقی کابینہ نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے لائسنس فیس میں اضافے کا معاملہ موخر کر دیا: سینیٹر شبلی فراز Read News Islamabad shiblifaraz Cabinet Deferred Hike PTV Licensing Fees MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے لائسنس فیس میں اضافے کا معاملہ موخر کر دیا: سینیٹر شبلی فرازنیب زیادتی کا واویلا کرنیوالوں نے قوانین تبدیلی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالیں: سینیٹر شبلی فراز Islamabad shiblifaraz Cabinet Deferred Hike PTV Licensing Fees MoIB_Official pid_gov Pakistan