راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکیورٹی فورسز نے انتہائی مطلوب دہشتگرد کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دہشتگرد کمانڈر عرفان اللہ عرف عدنان مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو ضلع باجوڑ میں انتہائی مطلوب دہشتگرد کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی، جس پر کئے گئے انٹیلی جنس...
وزارت خارجہ نے بھی دستاویزات کی تصدیق کی فیس بڑھا دی، نیا نرخ ...پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست ...راولپنڈی سیکیورٹی فورسز نے انتہائی مطلوب دہشتگرد کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دہشتگرد کمانڈر عرفان اللہ عرف عدنان مارا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو ضلع باجوڑ میں انتہائی مطلوب دہشتگرد کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی، جس پر کئے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور مطلوب دہشتگرد کمانڈر عرفان اللہ عرف عدنان مارا گیا، یہ دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت متعدد دہشتگردانہ کارروائیوں بشمول بھتہ خوری اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا، علاقے کے مقامی لوگوں نے آپریشن کو سراہا اور ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے میں...
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودی عرب میں قائم مختلف مشنز سے جاری ہونے کا انکشاف، معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی، 11 دہشت گرد ہلاکلکی مروت میں کیپٹن فراز اور میجر نذیر کی شہادت کے بعد آپریشن، دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ
مزید پڑھ »
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، کیپٹن سمیت 7 جوان شہیدعلاقے میں موجود دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے سینیٹایزیشن کی کارروائی جاری ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاکوادی تیرہ میں 7 جبکہ لکی مروت میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے، علاقے میں دہشت گردوں کیخلاف سینی ٹائزیشن آپریشن جاری
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیداسی ضلع میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی سیکیورٹی فورس کا اہلکار مارا گیا تھا
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہیدنوجوانوں کو ضلع بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے نام پر شہید کیا گیا
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دییہ آپریشن دیگر آپریشنز کی طرح نہیں ہے یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہوگا جس میں کسی کو کہیں منتقل نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »