سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 8 خوارج ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 8 خوارج ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

انٹیلیجنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں کارروائیاں کیں، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخو کے مختلف علاقوں میں دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران 8 خوارج کو ہلاک کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے، ہلاک دہشت گرد خان محمد کھوریا علاقے میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری سمیت متعدد دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاکشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاکہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاکجنوبی وزیرستان میں سرحد پار سے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی، 8خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2جوان شہیدسیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی، 8خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2جوان شہیددہشت گرد کارروائیوں میں ملوث خوارج نے سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا
مزید پڑھ »

فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، خوارج سمیت7 دہشتگرد ہلاکفورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، خوارج سمیت7 دہشتگرد ہلاکہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

بلوچستان اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 خوارج ہلاک اور دو زخمیبلوچستان اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 خوارج ہلاک اور دو زخمیآپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا، ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تین خوارج ہلاک اور دو زخمیبنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تین خوارج ہلاک اور دو زخمیآپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا، ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:53:40