پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد مارے گئے جبکہ میجر سید علی رضا شاہ اور حوالدار نثار احمد بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز وطن کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں، سیکیورٹی فورسز دہشت
گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ضربر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا تھا اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے تھے۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی اداروں اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آپریشن طوفان الاقصیٰ جاری، ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 300 تک جا پہنچیفلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ میں اب تک 300 اسرائیلی ہلاک اور 1100 زخمی ہوئے ہیں جب کہ 480 فلسطینی بھی شہید ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
آپریشن طوفان الاقصیٰ جاری، ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 530 سے تجاوز کر گئیفلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ میں اب تک 300 اسرائیلی ہلاک اور 1100 زخمی ہوئے ہیں جب کہ 480 فلسطینی بھی شہید ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
آپریشن طوفان الاقصیٰ جاری، ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 530 سے تجاوز کر گئیفلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ میں اب تک 300 اسرائیلی ہلاک اور 1100 زخمی ہوئے ہیں جب کہ 480 فلسطینی بھی شہید ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
2 روز سے جاری حماس اور اسرائیل جھڑپ میں مجموعی ہلاکتیں 900 سے متجاوزدو روز سے جاری جھڑپوں میں 600 اسرائیلی ہلاک اور 300 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »