سی این جی سیکٹر کی گیس کےالیکٹرک کو دینا قابل قبول نہیں، غیاث پراچہ تفصيلات جانئے: DailyJang
آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ پہلے ہی نقصان میں جانے والے سی این جی سیکٹر کی گیس کے الیکٹرک کو دینا قابل قبول نہیں۔
اپنے ایک بیان میں آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین نے کہا کہ سی این جی اسٹیشنز بند کر کے گیس کے الیکٹرک کو منتقل کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاور پلانٹس فرنس آئل سے چل سکتے ہیں سی این جی سیکٹر کو تو پہلے ہی کورونا کے باعث ٹرانسپورٹ میں کمی کی وجہ سے بہت نقصان کا سامنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم کا صوبائی دارالحکومتوں میں این سی او سی اجلاس منعقد کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت: ایل جی پولیمر میں گیس اخراج پر جنوبی کوریائی سی ای او سمیت 11 افراد گرفتار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں جے یو آئی کی اے پی سی، سیاسی جماعتیں تذبذب کا شکارجے یو آئی ف کے زیر اہتمام کراچی میں اے پی سی کی تیاریاں جاری ہیں، دوسری طرف مرکزی رہنماؤں کی شرکت کے سلسلے میں بڑی سیاسی جماعتیں تذبذب کا شکار ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
سی اے اے: قومی ایئر لائن کے 34 پائلٹس کے لائسنس معطلسی اے اے: قومی ایئر لائن کے 34 پائلٹس کے لائسنس معطل Read News Pakistan CivilAviationAuthority Suspends Licenses Official_PIA Pilots PCAarmy
مزید پڑھ »
سی اے اے: قومی ایئر لائن کے 34 پائلٹس کے لائسنس معطلاسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے قومی ایئرلائن کے 34 پائلٹس کے لائسنس معطل کردیے ہیں۔ سی اے اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائسنس خالد محمود کے دستخط
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا بلاول بھٹو کو فوناے پی سی جلد طلب کئے جانے پر اتفاقشہباز شریف کا بلاول بھٹو کو فون،اے پی سی جلد طلب کئے جانے پر اتفاق ShehbazSharif BilawalBhutto TelephonicContact CMShehbaz pid_gov MoIB_Official pmln_org MediaCellPPP BBhuttoZardari
مزید پڑھ »