سی جے سی ایس جنرل ندیم رضا کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ندیم رضا نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں دفاعی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔
آئی ایس پی آرکےمطابق چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ندیم رضا نے جو سعودی عرب کے دورہ پر ہیں ریاض میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان سےملاقات کی ۔قبل ازیں گزشتہ روزجنرل ندیم رضا نے اپنے سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں فوجی کمانڈرز بھی شریک ہوئے ،،فریقین میں وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سانحہ بلدیہ، نثار مورائی، عزیر بلوچ کی جے آئی ٹیز پبلک کرنے کی درخواست منظور
مزید پڑھ »
سندھ ہائی کورٹ میں 3اہم جے آئی ٹیز پبلک کرنے کی درخواست منظورعدالت نے کونسی 3 اہم جے آئی ٹیز پبلک کرنے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ریلوے خسارہ کیس' شیخ رشید ،سیکرٹری اور سی او آج طلب، آڈٹ رپورٹ پر اظہار برہمیریلوے خسارہ کیس' شیخ رشید ،سیکرٹری اور سی او آج طلب، آڈٹ رپورٹ پر اظہار برہمی Read News PakistanRailway Report ShkhRasheed Audit PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
پی سی بی کی جانب سے فاسٹ بولر عمر گل کے اعزاز میں تقریبپی سی بی کی جانب سے عمر گل کے اعزاز میں تقریب مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates UmarGul PAKvBAN
مزید پڑھ »